صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 573
صحیح البخاری جلد ۱۳ بِقَدَحٍ مِنْ لَبَنٍ فَشَرِبَهُ۔ ۵۷۳ ۷۴ - كتاب الأشربة صلی اللہ علیہ وسلم کے روزے کے متعلق شک تھا تو انہوں (حضرت ام الفضل) نے آپ کو دودھ کا پیالہ بھیجا۔ آپ نے اس سے پیا۔ أطرافه: ١٦٥٨، ١٦٦١ ، ١٩٨٨، ٥٦٠٤، ٥٦١٨۔ بَاب ٣٠ : الشُّرْبُ مِنْ قَدَحِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَآنِيَتِهِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیالے اور آپؐ کے برتن سے پینا وَقَالَ أَبُو بُرْدَةَ قَالَ لِي عَبْدُ اللهِ اور ابو بردہ (عامر بن ابی موسیٰ اشعری) کہتے تھے بْنُ سَلَامٍ أَلَا أَسْقِيْكَ فِي قَدَحٍ شَرِبَ کہ حضرت عبداللہ بن سلام نے مجھے کہا: کیا میں النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيْهِ۔ تمہیں ایسے پیالے میں پانی نہ پلاؤں جس میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پیا تھا۔ ٥٦٣٧ : حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ ۵۷۳۷ : سعید بن ابی مریم نے ہمیں بتایا کہ حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو ابو غسان محمد بن مطرف) نے ہم سے بیان کیا۔ حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ رَضِيَ اللهُ انہوں نے کہا۔ مجھے ابو حازم (سلمہ بن دینار ) نے عَنْهُ قَالَ ذُكِرَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ بتایا۔ انہوں نے حضرت سہل بن سعد (ساعدی) وَسَلَّمَ امْرَأَةٌ مِنَ الْعَرَبِ فَأَمَرَ أَبَا رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: نبی أُسَيْدٍ السَّاعِدِيَّ أَنْ يُرْسِلَ إِلَيْهَا صلى اللہ علیہ وسلم سے عرب کی ایک عورت کا ذکر فَأَرْسَلَ إِلَيْهَا فَقَدِمَتْ فَنَزَلَتْ فِي کیا گیا تو آپ نے حضرت ابو اسید ساعدی کو حکم دیا أُجُمِ بَنِي سَاعِدَةَ فَخَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّی کہ اس کو لانے کے لئے کسی کو بھیجیں تو انہوں نے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى جَاءَهَا فَدَخَلَ اس کی طرف کسی کو بھیجا اور وہ آئی اور بنی ساعدہ عَلَيْهَا فَإِذَا امْرَأَةٌ مُنَكِّسَةٌ رَأْسَهَا کے محل میں اتری۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم گھر سے فَلَمَّا كَلَّمَهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نکلے اور اس کے پاس گئے ۔ جب اندر اندر پہنچے تو کیا وَسَلَّمَ قَالَتْ أَعُوْذُ بِاللهِ مِنْكَ فَقَالَ دیکھا کہ ایک عورت ہے جو اپنا سر جھکائے بیٹھی