صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 542
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۵۴۲ ۷۴ - كتاب الأشربة ٥٥٩٣ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۵۵۹۳: علی بن عبد اللہ (مدینی) نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ کیا کہ سفیان بن عیینہ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں أَبِي مُسْلِمِ الْأَحْوَلِ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ نے سلیمان بن ابی مسلم احول سے، سلیمان نے أَبِي عِيَاضٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرِو مجاہد سے، مجاہد نے ابو عیاض سے، ابو عیاض نے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ لَمَّا نَهَى النَّبِيُّ حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْأَسْقِيَةِ کی۔ انہوں نے کہا: جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قِيلَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ پینے کے چند برتنوں (میں نبیذ بنانے سے منع فرمایا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا گیا کہ لوگوں میں لَيْسَ كُلُّ النَّاسِ يَجِدُ سِقَاءً فَرَخَّصَ سے ہر ایک ایسا نہیں کہ اس کو مشک مل جائے تو لَهُمْ فِي الْجَرِّ غَيْرِ الْمُزَفَّتِ۔ آپ نے ان کو اس گھڑے (میں نبیذ بنانے) کی اجازت دی جو رال سے روغن شدہ نہ ہو۔ ٥٥٩٤ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۵۵۹۴: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ بچي (بن يَحْيَى عَنْ سُفْيَانَ حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ سعید قطان نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے سفیان عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ عَنِ الْحَارِثِ بْنِ (ثوری) سے کہ سلیمان نے مجھ سے بیان کیا۔ سُوَيْدٍ عَنْ عَلِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ انہوں نے ابراہیم تیمی سے، ابراہیم نے حارث نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ بن سوید سے، حارث نے حضرت علی رضی اللہ عنہ الدُّبَّاءِ وَالْمُزَفَّتِ۔ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کدو کے تو نبے اور رال سے روغن شده بر تن حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنِ الْأَعْمَشِ بِهَذَا۔ میں نبیذ تیار کرنے) سے روکا۔ عثمان نے ہم سے بیان کیا کہ جریر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اعمش سے ایسی ہی روایت کی۔ ٥٥٩٥ : حَدَّثَنِي عُثْمَانُ حَدَّثَنَا ۵۵۹۵: عثمان بن ابی شیبہ ) نے مجھ سے بیان کیا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ قُلْتُ که جریر (بن عبد الحمید) نے ہمیں بتایا۔ انہوں