صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 541
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۵۴۱ ۷۴ - كتاب الأشربة بَاب : تَرْخِيْصُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْأَوْعِيَةِ وَالظُّرُوْفِ بَعْدَ النَّهْيِ منع کرنے کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ان برتنوں اور ظروف میں ( نبیذ بنانے ) کی اجازت دینا ٥٥٩٢: حَدَّثَنَا يُوْسُفُ بْنُ مُوسَى :۵۵۹۲ یوسف بن موسیٰ نے ہمیں بتایا کہ محمد بن حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ أَبُو أَحْمَدَ عبد الله ابواحمد زبیری نے ہم سے بیان کیا کہ الزُّبَيْرِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ سفیان ثوری) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے منصور عَنْ سَالِمٍ عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ (بن معتمر) سے ، منصور نے سالم ( بن ابی الجعد) قَالَ نَهَى رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى الله سے، سالم نے حضرت جابر ( بن عبداللہ انصاری) عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الظُّرُوْفِ فَقَالَتِ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: الْأَنْصَارُ إِنَّهُ لَا بُدَّ لَنَا مِنْهَا قَالَ فَلَا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بعض برتنوں میں إِذَا۔( نبیذ بنانے) سے منع فرمایا۔انصار نے کہا: ہمارے لیے ان کے سوا کوئی چارہ نہیں۔آپ نے فرمایا: پھر اس صورت میں یہ ممانعت نہیں۔وَقَالَ لِي خَلِيْفَهُ حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ خليفه بن خیاط) نے مجھ سے کہا: مجھ سے یحییٰ بن سَعِيْدٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَّنْصُورٍ عَنْ سعید نے بیان کیا کہ ہمیں سفیان (نوری) نے سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ جَابِرٍ بِهَذَا۔منصور بن معتمر) سے ، منصور نے سالم بن ابی حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا الجعد سے، سالم نے حضرت جابر سے یہی حدیث سُفْيَانُ بِهَذَا وَقَالَ فِيْهِ لَمَّا نَهَى بیان کی۔عبد اللہ بن محمد (مسندی) نے ہم سے النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ بیان کیا کہ سفیان (ثوری) نے ہمیں یہی حدیث بتائی اور اس میں یوں کہا: جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم الْأَوْعِيَةِ۔نے چند برتنوں (میں نبیذ بنانے) سے منع فرمایا۔