صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 543 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 543

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۵۴۳ ۷۴ - كتاب الأشربة لِلْأَسْوَدِ هَلْ سَأَلْتَ عَائِشَةَ أُمَّ نے منصور (بن معتمر) سے، منصور نے ابراہیم الْمُؤْمِنِيْنَ عَمَّا يُكْرَهُ أَنْ يُنْتَبَذَ فِيْهِ (شخصی) سے روایت کی کہ میں نے اسود ( بن یزید ) فَقَالَ نَعَمْ قُلْتُ يَا أُمَّ الْمُؤْمِنِيْنَ عَمَّ سے کہا: کیا آپ نے حضرت عائشہ ام المؤمنین نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ سے ان برتنوں کے متعلق پوچھا جن میں نبیذ تیار يُنْتَبَذَ فِيْهِ قَالَتْ نَهَانَا فِي ذَلِكَ أَهْلَ کرنا نا پسندیدہ ہے ؟ انہوں نے کہا: ہاں۔میں نے الْبَيْتِ أَنْ نَنْتَبِلَ فِي الدُّبَّاءِ وَالْمُرَفَّتِ پوچھا: اے ام المؤمنین ! نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کن برتنوں میں نبیذ تیار کرنے سے منع کیا ہے؟ حضرت عائشہ نے کہا: ہر اہل بیت کو خصوصا اس کے متعلق منع کیا ہے یعنی یہ کہ کدو کے تو نے اور رال کے روغن شدہ برتن میں نبیذ نہ بنائیں۔ابراہیم کہتے تھے: (میں نے اسود سے پوچھا کہ) حضرت عائشہ نے گھڑے اور سبز مرتبان کا ذکر نہیں کیا؟ اسود نے کہا: میں تم سے صرف اتنا ہی بیان کرتا ہوں جو میں نے سنا۔کیا میں وہ بھی بیان کروں جو میں نے نہیں سنا۔قُلْتُ أَمَا ذَكَرَتِ الْجَرَّ وَالْحَنْتَمَ قَالَ إِنَّمَا أُحَدِّثُكَ مَا سَمِعْتُ أَفَأُحَدِّثُ مَا لَمْ أَسْمَعْ۔٥٥٩٦ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيْلَ :۵۵۹۶ موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا الشَّيْبَانِيُّ عبد الواحد بن زیاد) نے ہمیں بتایا کہ (سلیمان) قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى شیبانی نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے کہا کہ میں رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ نَهَى النَّبِيُّ نے حضرت عبد اللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہما سے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْجَرِ سنا۔وہ کہتے تھے: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سبز الْأَخْضَرِ قُلْتُ أَنَشْرَبُ فِي الْأَبْيَضِ گھڑے سے منع کیا۔(شیبانی کہتے تھے ) میں نے (حضرت ابن ابی اوفی سے) کہا: کیا ہم سفید گھڑے میں نبیذ بنا کر پیا کریں ؟ انہوں نے کہا: نہیں۔قَالَ لَا۔