صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 537 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 537

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۵۳۷ ۷۴ - كتاب الأشربة ٥٥٨٦ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۵۵۸۶: ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے زہری سے، زہری نے أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ عَائِشَةَ کہا: مجھے ابو سلمہ بن عبد الرحمن نے بتایا کہ حضرت رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ سُئِلَ رَسُوْلُ اللهِ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی تھیں کہ رسول اللہ صلی اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْبِتْعِ وَهُوَ علیہ وسلم سے بیع کے متعلق پوچھا گیا اور وہ شہد کی نَبِيْذُ الْعَسَلِ وَكَانَ أَهْلُ الْيَمَنِ يَشْرَبُونَهُ شراب ہے اور اہل یمن اسے پیا کرتے تھے۔ فَقَالَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر شراب جو كُلُّ شَرَابٍ أَسْكَرَ فَهُوَ حَرَامٌ۔ نشہ لائے حرام ہے۔ أطرافه: ٢٤٢، ٥٥٨٥ ٥٥٨٧ : وَعَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ حَدَّثَنِي ۵۵۸۷ اور زہری سے روایت ہے۔ انہوں نے أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ کہا : حضرت انس بن مالک نے مجھ سے بیان کیا کہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَنْتَبِذُوْا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کدو کے فِي الدُّبَّاءِ وَلَا فِي الْمُزَفَّتِ۔ وَكَانَ تو ہے میں شراب نہ بنایا کرو اور نہ ہی رال کے أَبُو هُرَيْرَةَ يُلْحِقُ مَعَهَا الْحَنْتَم برتن میں۔ حضرت ابوہریرہ اس کے ساتھ سبز لاکھی مرتبان اور لکڑی کے کریدے ہوئے بر تن وَالنَّقِيرَ۔ کو بھی شامل کرتے تھے۔ بابه : مَا جَاءَ فِي أَنَّ الْخَمْرَ مَا خَامَرَ الْعَقْلَ مِنَ الشَّرَابِ جو حدیثیں اس کے متعلق آئی ہیں کہ شراب وہ پینے کی چیز ہے جو عقل پر پردہ ڈالے ٥٥٨٨: حَدَّثَنِي أَحْمَدُ ابْنُ أَبِي ۵۵۸۸ احمد بن ابی رجاء نے مجھ سے بیان کیا کہ رَجَاءٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ أَبِي حَيَّانَ يحي بن سعید قطان) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے التَّيْمِي عَنِ الشَّعْبِي عَنِ ابْنِ عُمَرَ ابو حیان تیمی سے، ابوحیان نے شعبی سے، شعبی رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ خَطَبَ عُمَرُ نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔