صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 538
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۵۳۸ ۷۴ - كتاب الأشربة عَلَى مِنْبَرِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى الله انہوں نے کہا: حضرت عمرؓ نے رسول اللہ صلی اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنَّهُ قَدْ نَزَلَ تَحْرِيمُ علیہ وسلم کے منبر پر کھڑے ہو کر خطاب کیا اور الْخَمْرِ وَهِيَ مِنْ خَمْسَةِ أَشْيَاءَ الْعِنَبِ فرمایا: دیکھو شراب کی حرمت نازل ہو چکی ہے اور وَالتَّمْرِ وَالْحِنْطَةِ وَالشَّعِيْرِ وَالْعَسَلِ وہ پانچ چیزوں کی ہوتی ہے۔ انگور کی اور کھجور کی وَالْخَمْرُ مَا خَامَرَ الْعَقْلَ وَثَلَاثَ اور گیہوں کی اور جو کی اور شہد کی۔ اور شراب وہ وَدِدْتُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى الله ہے جو عقل پر پردہ ڈالے اور تین چیزیں ایسی ہیں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يُفَارِقْنَا حَتَّى يَعْهَدَ مجھے آرزو ہی رہی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم إِلَيْنَا عَهْدًا الْجَدُّ وَالْكَلَالَةُ وَأَبْوَابُ ہم سے جدا نہ ہوتے جب تک کہ آپ اس کے متعلق ہمیں معین وصیت نہ کر جاتے۔ دادے کی مِنْ أَبْوَابِ الرِّبَا ۔ قَالَ قُلْتُ يَا أَبَا عَمْرِو وراثت کے متعلق اور کلالہ کے متعلق اور سود کے فَشَيْءٌ يُصْنَعُ بِالسِّنْدِ مِنَ الْأَرْزِ قَالَ دروازوں میں سے بعض دروازے ہیں ان کے ذَاكَ لَمْ يَكُنْ عَلَى عَهْدِ النَّبِي متعلق۔ (ابو حیان) کہتے تھے کہ میں نے (شعبی صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ قَالَ عَلَى عَهْدِ عُمَرَ۔ سے) کہا: ابو عمرو! ایک شے ہے جو سندھ میں چاولوں سے بنائی جاتی ہے۔ ابو عمرو نے کہا: یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں نہ تھی یا کہا: حضرت عمرؓ کے زمانہ میں نہ تھی۔ وَقَالَ حَجَّاجٌ عَنْ حَمَّادٍ عَنْ حجاج بن منہال) نے بھی اس حدیث کو حماد أَبِي حَيَّانَ مَكَانَ الْعِنَبِ الرَّبِيبَ ۔ (بن سلمہ ) سے، حماد نے ابو حیان سے روایت أطرافه: ٤٦١٩، ٥٥٨١ ٥٥٨٩، ۷۳۳۷ کیا۔ اس میں بجائے انگور کے منفی ہے۔ ٥٥٨٩ : حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ ۵۵۸۹: حفص بن عمر نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عبداللہ بن ابی سفر السَّفَرِ عَنِ الشَّعْبِي عَنِ ابْنِ عُمَرَ سے، عبداللہ نے شعبی سے ، شعبی نے حضرت