صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 515 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 515

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۵۱۵ ۷۳ - كتاب الأضاحي باب ۱۲ : مَنْ ذَبَحَ قَبْلَ الصَّلَاةِ أَعَادَ جس نے نماز سے پہلے ذبح کر لیا وہ دوبارہ کرے ٥٥٦١: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۵۵۶۱: علی بن عبد اللہ (مدینی) نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ کیا کہ اسماعیل بن ابراہیم نے ہمیں بتایا۔ انہوں أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَنَسٍ عَنِ نے ایوب سے ، ایوب نے محمد بن سیرین) سے، انہوں نے حضرت انس سے، حضرت انس نے النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہوئے ذَبَحَ قَبْلَ الصَّلَاةِ فَلْيُعِدْ فَقَالَ رَجُلٌ هَذَا يَوْمٌ يُشْتَهَى فِيْهِ اللَّحْمُ وَذَكَرَ بتایا۔ آپؐ نے فرمایا: جس نے نمانے سے پہلے ذبح کیا وہ دوبارہ کرے۔ یہ سن کر ایک شخص نے کہا: یہ هَنَةً مِنْ جِيْرَانِهِ فَكَأَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى ایسا دن ہے جس میں گوشت کی خواہش ہوتی اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَذَرَهُ وَعِنْدِي جَذَعَةٌ ہے۔ اس نے اپنے پڑوسی کی محتاجی کا ذکر کیا تو یہ خَيْرٌ مِنْ شَاتَيْنِ فَرَخَّصَ لَهُ النَّبِيُّ سن کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو معذور سمجھا۔ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَا أَدْرِي (اور اس نے کہا: ) میرے پاس ایک سال کا بکر وٹا بَلَغَتِ الرُّحْصَةُ أَمْ لَا ثُمَّ انْكَفَأَ إِلَى ہے جو دو بکریوں سے بہتر ہے؟ نبی صلی اللہ علیہ كَبْشَيْنِ يَعْنِي فَذَبَحَهُمَا ثُمَّ انْكَفَاً وسلم نے اس کو اجازت دی۔ میں نہیں جانتا کہ یہ النَّاسُ إِلَى غُنَيْمَةٍ فَذَبَحُوْهَا ۔ اجازت ہو گئی یا نہیں۔ پھر آپ نے واپس آکر دو مینڈھے لئے یعنی ان کو ذبح کر دیا اور لوگ بھی أطرافه: ٩٥٤، ٩٨٤، ٥٥٤٦، ٥٥٤٩۔ بکریوں کے گلوں میں گئے اور ان کو ذبح کیا۔ ٥٥٦٢: حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ۵۵۶۲ آدم بن ابی ایاس) نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا الْأَسْوَدُ بْنُ قَيْسٍ سَمِعْتُ کیا کہ شعبہ نے ہمیں بتایا کہ اسود بن قیس نے ہم جُنْدَبَ بْنَ سُفْيَانَ الْبَجَلِيَّ قَالَ سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا:) میں نے حضرت شَهِدْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جندب بن سفیان بجلی سے سنا۔ انہوں نے کہا کہ يَوْمَ النَّحْرِ فَقَالَ مَنْ ذَبَحَ قَبْلَ أَنْ میں قربانی کی عید میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے