صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 25 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 25

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۲۵ ۶۷ - كتاب النكاح خُذْهَا بِغَيْرِ شَيْءٍ قَدْ كَانَ الرَّجُلُ اُس کو بھی دو ثواب ملیں گے۔ اور جس غلام نے يَرْحَلُ فِيمَا دُونَهَا إِلَى الْمَدِينَةِ۔ اپنے مالکوں کا اور اپنے رب کا حق ادا کیا اُس کو بھی دو اجر ملیں گے۔ (عمر) شعبی نے کہا: اس حدیث کو یونہی مفت لے لو۔ آدمی اس سے ادنی بات کے لئے مدینہ سوار ہو کر جایا کرتا تھا۔ وَقَالَ أَبُو بَكْرٍ عَنْ أَبِي حَصِينٍ اور ابوبکر (بن عیاش) نے بھی اس حدیث کو عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنِ النَّبِيِّ ابو حصین سے نقل کیا۔ ابو حصین نے ابوبردہ سے، صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْتَقَهَا ثُمَّ ابو بردہ نے اپنے باپ سے، ان کے باپ نے نبی أَصْدَقَهَا ۔ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہوئے بتایا۔ اس میں یہ الفاظ ہیں:) اُس کو آزاد کیا اور اُس کو حق مہر دیا۔ أطرافه: ٩٧، ٢٥٤٤، ٢٥٤٧، ٢٥٥١، ٣٠١١، ٣٤٤٦۔ ٥٠٨٤ : حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ تَلِيدٍ قَالَ :۵۰۸۴: سعيد بن تلید نے ہم سے بیان کیا، کہا: أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي جَرِيرُ ابن وہب نے ہمیں خبر دی۔ انہوں نے کہا: جریر بْنُ حَازِمٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ بن حازم نے مجھے بتایا۔ انہوں نے ایوب (سختیانی) أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى الله ہے ، ایوب نے محمد بن سیرین) سے، انہوں نے حضرت ابوہریرہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔۔ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ عَنْ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ نیز سلیمان (بن حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدٍ حرب) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے حماد بن زید سے، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ لَمْ يَكْذِبْ إِبْرَاهِيمُ حماد نے ایوب سے، ایوب نے محمد بن سیرین) إِلَّا ثَلَاثَ كَذِبَاتٍ بَيْنَمَا إِبْرَاهِيمُ مَرَّ سے، انہوں نے حضرت ابو ہریرہ سے روایت کی۔ بِجَبَّارٍ وَمَعَهُ سَارَةُ ۔۔ فَذَكَرَ حضرت ابراہیم نے تین باتوں کے سوا خلاف واقعہ الْحَدِيثَ ۔۔ فَأَعْطَاهَا هَاجَرَ قَالَتْ نہیں کہا۔ ایک بار حضرت ابراہیم ایک ظالم بادشاہ كَفَّ اللَّهُ يَدَ الْكَافِرِ وَأَخْدَمَنِي آجَرَ کے ملک سے گزرے اور حضرت ابراہیم کے ساتھ