صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 24 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 24

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۲۴ ۶۷ - كتاب النكاح النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رضی اللہ عنہ سے، حضرت ابوہریرہ نے نبی صلی اللہ خَيْرُ نِسَاءِ رَكِبْنَ الْإِبِلَ صَالِحُ نِسَاءِ علیہ وسلم سے روایت کی۔آپ نے فرمایا: جو عورتیں قُرَيْشٍ أَحْنَاهُ عَلَى وَلَدٍ فِي صِغَرِهِ اُونٹوں پر سوار ہوتی ہیں ان میں سے بہتر قریش وَأَرْعَاهُ عَلَى زَوْجٍ فِي ذَاتِ يَدِهِ۔کی وہ صالح عورتیں ہیں جو اپنی اولاد پر بچپن میں أطرافه: ٣٤٣٤، ٥٣٦٥۔بہت مہربان ہوتی ہیں اور اپنے خاوند کی ملکیت کی خوب حفاظت کرتی ہیں۔بَاب ۱۳ : اتِّحَاذُ السَّرَارِيِّ لونڈیوں کا رکھنا وَمَنْ أَعْتَقَ جَارِيَةٌ ثُمَّ تَزَوَّجَهَا۔اور جس نے اپنی لونڈی کو آزاد کر کے پھر اُس سے شادی کی۔٥٠٨٣ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۵۰۸۳ : موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ عبد الواحد (بن زیاد) نے ہمیں بتایا۔صالح بن صَالِحِ الْهَمْدَانِيُّ حَدَّثَنَا الشَّعْبِيُّ صالح ہمدانی نے ہم سے بیان کیا۔(عمر) شعبی نے حَدَّثَنِي أَبُو بُرْدَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ ہمیں بتایا کہ ابوبردہ (بن ابی موسیٰ اشعری) نے رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّمَا مجھے خبر دی۔انہوں نے اپنے باپ سے روایت رَجُلٍ كَانَتْ عِنْدَهُ وَلِيدَةٌ فَعَلَّمَهَا کی۔انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فَأَحْسَنَ تَعْلِيمَهَا وَأَدَّبَهَا فَأَحْسَنَ فرمایا: جس شخص کے پاس لونڈی ہو اور وہ اُس کو تَأْدِيبَهَا ثُمَّ أَعْتَقَهَا وَتَزَوَّجَهَا فَلَهُ تعلیم دے اور اچھی تعلیم دے اور اُس کو ادب أَجْرَانِ وَأَيُّمَا رَجُلٍ مِّنْ أَهْلِ الْكِتَابِ سکھائے اور اچھا ادب سکھائے اور پھر اُس کو آزاد آمَنَ بِنَبِيِّهِ وَآمَنَ – يعني – بِي فَلَهُ کردے اور اس سے شادی کرلے تو اُس کو دو أَجْرَانِ۔وَأَيُّمَا مَمْلُوكٍ أَدَّى حَقَّ مَوَالِيهِ ثواب ملیں گے۔اور اہل کتاب میں سے جو شخص وَحَقَّ رَبِّهِ فَلَهُ أَجْرَانِ قَالَ الشَّعْبِيُّ بھی اپنے نبی پر ایمان لایا اور مجھ پر بھی ایمان لایا عمدۃ القاری میں اس جگہ لفظ جاریہ ہے۔(فتح الباری جزء 9 حاشیہ صفحہ ۱۵۸) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔