صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 475 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 475

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۴۷۵ ۷۲ - كتاب الذبائح والصيد عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ وَقَالَ أَبُو أُسَامَةَ پالتو گدھوں کے گوشت سے منع کیا۔ (یچی قطان کی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ سَالِمٍ۔ طرح عبد اللہ بن مبارک نے بھی اس حدیث کو عبید اللہ سے ، عبید اللہ نے نافع سے روایت کیا۔ اور ابو اسامہ نے اس کو عبید اللہ سے ، عبید اللہ نے سالم سے روایت کرتے ہوئے بیان کیا۔ أطرافه : ٥٣، ٢١٥ ، ٢١٧ ، ٤٢١٨، ٥٥٢١۔ ٥٥٢٣ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ۵۵۲۳: عبد اللہ بن یوسف (تنیسی) نے ہم سے أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ بیان کیا کہ مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عَبْدِ اللَّهِ وَالْحَسَنِ ابْنَيْ مُحَمَّدِ بْنِ ابن شہاب سے، ابن شہاب نے عبد اللہ اور حسن عَلِي عَنْ أَبِيْهِمَا عَنْ عَلِيِّ رَضِيَ اللَّهُ سے جو دونوں محمد بن علی کے بیٹے تھے۔ انہوں عَنْهُمْ قَالَ نَهَى رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى الله نے اپنے باپ سے ، ان کے باپ نے حضرت علی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْمُتْعَةِ عَامَ خَيْبَرَ وَ رضی اللہ عنہم سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: لُحُوْمِ حُمُرِ الْإِنْسِيَّةِ۔ أطرافه : ٤٢١٦، ٥١١٥، ٦٩٦١۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کے سال متعہ سے اور پالتو گدھوں کے گوشت سے روک دیا۔ ٥٥٢٤ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ۵۵۲۴: سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ عَمْرٍو عَنْ مُحَمَّدِ حماد بن زید) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عمرو بْنِ عَلِيِّ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ قَالَ (بن دینار) سے، عمرو نے محمد بن علی سے، انہوں نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ نے حضرت جابر بن عبد اللہ (انصاری) سے خَيْبَرَ عَنْ لُحُوْمِ الْحُمُرِ وَرَخَّصَ فِي روایت کی۔ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم لُحُومِ الْخَيْلِ۔ أطرافه: ٤٢١٩، ٥٥٢٠ نے خیبر کے دن گدھوں کے گوشت سے روک دیا اور گھوڑوں کے گوشت کی اجازت دی۔