صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 476
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۷۲- - كتاب الذبائح والصيد ٥٥٢٥، ٥٥٢٦: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ۵۵۲۶،۵۵۲۵: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ شُعْبَةَ قَالَ حَدَّثَنِي يحي بن سعيد قطان) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عَدِيٌّ عَنِ الْبَرَاءِ وَابْنِ أَبِي أَوْفَى شعبہ سے شعبہ نے کہا کہ عدی (بن ثابت) رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْ قَالَا نَهَى النَّبِيُّ نے مجھ سے بیان کیا۔انہوں نے حضرت براء صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ لُحُوْمِ بن عازب) اور حضرت ابن ابی اوفی رضی اللہ عنہم سے روایت کی۔ان دونوں نے کہا: نبی صلی اللہ الْحُمُرِ۔علیہ وسلم نے گدھوں کے گوشت سے منع فرمایا۔أطراف الحديث ٥٥٢٥: ٤٢٢١ ، ٤٢٢٣، ٤٢٢٥، ٤٢٢٦۔أطراف الحديث ٥٥٢٦ : ۳۱٥٥، ٤۲۲۰ ٤٢٢٢، ٤٢٢٤۔٥٥٢٧ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ أَخْبَرَنَا ۵۵۲۷: اسحاق بن راہویہ) نے ہم سے بیان کیا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيْمَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ كه يعقوب بن ابراہیم نے ہمیں خبر دی کہ میرے صَالِحٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّ أَبَا إِدْرِيسَ باپ نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے صالح (بن أَخْبَرَةُ أَنَّ أَبَا ثَعْلَبَةَ قَالَ حَرَّمَ رَسُوْلُ (کیان) سے، صالح نے ابن شہاب سے روایت اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لُحُوْمَ کی کہ ابوادر میں (خولانی) نے انہیں خبر دی کہ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ تَابَعَهُ الزُّبَيْدِيُّ حضرت ابو ثعلبہ (خشی) کہتے تھے کہ رسول اللہ وَعُقَيْلٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ۔وَقَالَ مَالِكٌ صلی اللہ علیہ وسلم نے پالتو گدھوں کے گوشت کو وَمَعْمَرٌ وَالْمَاجِشُوْنُ وَيُونُسُ وَابْنُ حرام قرار دیا۔(صالح کی طرح) زبیدی اور عقیل إِسْحَاقَ عَنِ الزُّهْرِيِّ نَهَى النَّبِيُّ نے بھی ابن شہاب سے روایت کرتے ہوئے اس صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ كُلِّ ذِي حدیث کو بیان کیا۔اور مالک اور معمر اور (یوسف بن یعقوب) ماجشون اور یونس (بن یزید ایلی) اور ( محمد ) بن اسحاق نے زہری سے روایت کرتے ہوئے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے درندوں میں سے ہر کچلی والے جانور سے منع کر دیا۔نَابٍ مِنَ الرِّبَاع۔