صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 465
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۴۶۵ ۷۲ - كتاب الذبائح والصيد الْحَلْقِ وَاللَّيَّةِ۔ وَقَالَ ابْنُ عُمَرَ وَابْنُ ابن عباس سے نقل کرتے ہوئے کہا کہ ذبح حلق عَبَّاسٍ وَأَنَسَ إِذَا قَطَعَ الرَّأْسَ فَلَا اور سینے کے بالائی حصے کے درمیان ہوتا ہے۔ اور بَأْسَ۔ حضرت ابن عمرؓ اور حضرت ابن عباس اور حضرت انس نے کہا: اگر سر کاٹ ڈالے تو کوئی حرج نہیں۔ ٥٥١٠ : حَدَّثَنَا خَلَّادُ بْنُ يَحْيَى ۵۵۱۰ خلاد بن یحییٰ نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ (ثوری) نے ہمیں بتایا۔ ہشام بن عروہ نے ہم قَالَ أَخْبَرَتْنِي فَاطِمَةُ بِنْتُ الْمُنْذِرِ سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: مجھے میری بیوی امْرَأَتِي عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ فاطمه بنت منذر نے بتایا۔ فاطمہ نے حضرت اسماء رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَتْ نَحَرْنَا عَلَى بنت ابی بکر رضی اللہ عنہما سے روایت کی، کہتی عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تھیں : ہم نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں ایک گھوڑا نحر کیا اور ہم نے اس کا گوشت کھایا۔ فَرَسًا فَأَكَلْنَاهُ۔ أطرافه: ٥٥١١، 5513، 5519۔ ٥٥١١ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ سَمِعَ ۵۵۱۱: اسحاق بن راہویہ ) نے ہم سے بیان کیا۔ عَبْدَةَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ فَاطِمَةَ عَنْ انہوں نے عبدہ (بن سلیمان) سے، عبدہ نے أَسْمَاءَ قَالَتْ ذَبَحْنَا عَلَى عَهْدِ ہشام بن عروہ) سے ، ہشام نے فاطمہ سے ، فاطمہ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے حضرت اسماء سے روایت کی، وہ کہتی تھیں: ہم فَرَسًا وَنَحْنُ بِالْمَدِينَةِ فَأَكَلْنَاهُ۔ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں ایک گھوڑ ا ذبح کیا اور اسے کھایا اور ہم اس وقت مدینہ أطرافه : ٥٥١٠، ٥٥١٢، ٥٥١٩۔ میں تھے۔ ٥٥١٢ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ۵۵۱۲: قتیبہ بن سعید) نے ہم سے بیان کیا کہ عَنْ هِشَامٍ عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ جرير بن عبد الحمید) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے أَنَّ أَسْمَاءَ بِنْتَ أَبِي بَكْر قَالَتْ هشام بن عروہ) سے ، ہشام نے فاطمہ بنت منذر