صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 441
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۴۴۱ ۷۲ - كتاب الذبائح والصيد ٥٤٨٩ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۵۴۸۹: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ بچی ( بن سعید يَحْيَى عَنْ شُعْبَةَ قَالَ حَدَّثَنِي هِشَامُ قطان) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے شعبہ سے ، شعبہ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ الله نے کہا: مجھ سے ہشام بن زید نے بیان کیا۔ ہشام عَنْهُ قَالَ أَنْفَجْنَا أَرْنَبًا بِمَرِّ الظَّهْرَانِ نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت فَسَعَوْا عَلَيْهَا حَتَّى لَغِبُوْا فَسَعَيْتُ کی۔ انہوں نے کہا: ہم نے مر الظہران میں ایک عَلَيْهَا حَتَّى أَخَذْتُهَا فَجِئْتُ بِهَا إِلَى خرگوش کو بھگایا وہ اس کو پکڑنے کے لئے دوڑے أَبِي طَلْحَةَ فَبَعَثَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى يہاں تک کہ وہ تھک کر رہ گئے۔ پھر میں اس کے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِوَرِكَيْهَا أَوْ فَخِذَيْهَا پیچھے دوڑا اور آخر اس کو پکڑ لیا اور میں اس کو پکڑ فَقَبِلَهُ۔ أطرافه: ٢٥٧٢، ٥٥٣٥ کر حضرت ابو طلحہ کے پاس لے آیا اور انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اس کی رانیں یا پیٹھ کا گوشت بھیجا۔ آپ نے اسے قبول کیا۔ ٥٤٩٠ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ ۵۴۹۰: اسماعیل ( بن ابی اولیس) نے ہم سے بیان حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنْ أَبِي النَّضْرِ مَوْلَى کیا۔ انہوں نے کہا کہ مالک نے مجھے بتایا۔ انہوں عُمَرَ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ عَنْ نَافِعٍ مَوْلَی نے ابولفر (سالم بن ابی امیہ) سے جو عمر بن أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ أَنَّهُ كَانَ عبید اللہ کے غلام تھے، ابو نصر نے نافع سے جو مَعَ رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابو قتادہ کے غلام تھے، نافع نے حضرت ابو قتادہ حَتَّى إِذَا كَانَ بِبَعْضٍ طَرِيْقِ مَكَّةَ سے روایت کی کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تَخَلَّفَ مَعَ أَصْحَابِ لَهُ مُحْرِمِينَ کے ساتھ ساتھ تھے جب مکہ کے راستے میں کسی وَهُوَ غَيْرُ مُحْرِمٍ فَرَأَى حِمَارًا وَحْشِيًّا مقام پر پہنچے وہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ پیچھے رہ فَاسْتَوَى عَلَى فَرَسِهِ ثُمَّ سَأَلَ گئے جو احرام باندھے ہوئے تھے اور وہ احرام نہیں أَصْحَابَهُ أَنْ يُنَاوِلُوهُ سَوْطًا فَأَبَوْا باندھے ہوئے تھے۔ انہوں نے ایک گورخر دیکھا فَسَأَلَهُمْ رُمْحَهُ فَأَبَوْا فَأَخَذَهُ ثُمَّ شَدَّ یہ دیکھ کر وہ (ابو قتادہ) اپنے گھوڑے پر تان کر