صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 18
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۱۸ ۶۷ - كتاب النكاح قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَرَأَيْتَ لَوْ نَزَلْتَ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔ وہ وَادِيًا وَفِيهِ شَجَرَةٌ قَدْ أُكِلَ مِنْهَا کہتی تھیں : میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ ! بتائیے وَوَجَدْتَ شَجَرًا لَمْ يُؤْكَلْ مِنْهَا فِي اگر آپ کسی وادی میں اُتریں جس میں درخت أَيْهَا كُنْتَ تُرْتِعُ بَعِيرَكَ؟ قَالَ فِي ہوں جن کے پتے کھالئے گئے ہوں۔ اور آپ الَّتِي لَمْ يُرْتَعْ مِنْهَا ۔ يَعْنِي أَنَّ رَسُولَ ايک ايساور ایسا درخت پائیں کہ ابھی جس کے پتے نہیں چرے گئے تو آپ اپنے اونٹ کو کس میں چرائیں اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَتَزَوَّجُ ھے ؟ آپ نے فرمایا: اس میں جس کو ابھی چرا بِكْرًا غَيْرَهَا ۔ نہ گیا ہو۔ (حضرت عائشہ کی) مراد یہ تھی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اُن کے سوا کسی باکرہ سے شادی نہیں کی۔ ٥٠٧٨ : حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۵۰۷۸: عبید بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ ابواسامہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ہشام ( بن عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللهِ عروہ) سے ، ہشام نے اپنے باپ سے ، اُن کے باپ نے حضرت عائشہؓ سے روایت کی۔ وہ ۔ وہ کہتی تھیں کہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُرِيتُكِ فِي رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے تم خواب الْمَنَامِ مَرَّتَيْنِ إِذَا رَجُلٌ يَحْمِلُكِ فِي میں دو دفعہ دکھائی گئی ہو۔ کیا دیکھتا ہوں کہ ایک سَرَقَةٍ حَرِيرٍ فَيَقُولُ هَذِهِ امْرَأَتُكَ شخص ہے جس نے تمہیں ریشم کے ٹکڑے میں فَأَكْشِفُهَا فَإِذَا هِيَ أَنْتِ فَأَقُولُ إِنْ اُٹھایا ہوا ہے اور کہتا ہے یہ تمہاری بیوی ہے۔ میں يَكُنْ هَذَا مِنْ عِنْدِ اللَّهِ يُمْضِهِ۔ اُس کو جو کھولتا ہوں تو کیا دیکھتا ہوں کہ تم ہو۔ تو میں کہتا ہوں اگر یہ خواب اللہ کی طرف سے ہوا تو وہ اس کو پورا کر دے گا۔ أطرافه: ۳۸۹۵، ۵۱۲۵، ۷۰۱۱، ۷۰۱۲۔ بَاب ۱۰ : تَزْوِيجُ الثَّيِّبَاتِ وہ عورتیں جن کی شادی ہو چکی ہو اور پھر وہ کسی وجہ سے بے شوہر ہو جائیں اُن کی شادی کرنا وَقَالَتْ أُمُّ حَبِيبَةَ قَالَ لِي النَّبِيُّ حضرت ام حبیبہ نے کہا : نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے