صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 430
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۴۳۰ ۷۲ - كتاب الذبائح والصيد حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام سے ایک شخص نے مسئلہ پوچھا: مرغی کی گردن بلی اُتار کر لے گئی۔ مرغی پھڑک رہی ہے ذبح کر لی جائے؟ فرمایا:۔ ”ایسے مسائل میں اصول کے طور پر یاد رکھو کہ دین میں صرف قیاس کرنا سخت منع ہے۔ قیاس وہ جائز ہے جو قرآن و حدیث سے مستنبط ہو۔ ہمارا دین منقولی طور سے ہمارے پاس پہنچا ہے۔ پس اگر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے کوئی ایسی حدیث ثابت ہو جائے تو خیر ورنہ کیا ضرورت ہے دو چار آنے کے لئے ایمان میں خلل ڈالنے کی ۔ لَا تَقُولُوا لِمَا تَصِفُ الْسِنَتُكُمُ الْكَذِبَ هَذَا حَلْلٌ وَهُذَا حَرَامٌ (النحل : ۱۱۷) ( ملفوظات جلد پنجم صفحه ۔ بَابه : الْخَذْفُ وَالْبُنْدُقَةُ چھوٹے سنگریزوں سے اور بندوق سے شکار کرنا ۲۳۰) ٥٤٧٩ : حَدَّثَنِي يُوْسُفُ بْنُ رَاشِدٍ ۵۴۷۹ یوسف بن راشد نے مجھ سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ وَيَزِيدُ بْنُ هَارُونَ وکیع اور یزید بن ہارون نے ہمیں بتایا۔ الفاظ یزید وَاللَّفْظُ لِيَزِيدَ عَنْ كَهْمَسِ بْنِ کے ہیں۔ ان دونوں نے کہمس بن حسن سے، الْحَسَنِ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ کہس نے عبداللہ بن بریدہ سے، عبداللہ نے عَبْدِ اللهِ بْنِ مُغَفَّلٍ أَنَّهُ رَأَى رَجُلًا حضرت عبداللہ بن مغفل سے روایت کی۔ انہوں يَخْذِفُ فَقَالَ لَهُ لَا تَخْذِفْ فَإِنَّ نے ایک شخص کو دیکھا کہ وہ چھوٹے چھوٹے پتھر رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ پھینک رہا تھا تو انہوں نے اس سے کہا: پتھر نہ پھینکو نَهَى عَنِ الْخَذْفِ أَوْ كَانَ يَكْرَهُ کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان پتھروں الْخَذْفَ وَقَالَ إِنَّهُ لَا يُصَادُ بِهِ صَيْدٌ کے پھینکنے سے روکا ہے یا آپ ان پتھروں کے وَلَا يُنْكَى بِهِ عَدُوٌّ وَلَكِنَّهَا قَدْ تَكْسِرُ پھینکنے کو نا پسند کرتے تھے اور فرمایا کہ ان سے کوئی السِّنَّ وَتَفْقَأُ الْعَيْنَ ثُمَّ رَآهُ بَعْدَ ذَلِكَ شکار نہیں ہوتا اور نہ کسی دشمن کو خراش پہنچتی ہے۔ يَخْدِفُ فَقَالَ لَهُ أُحَدِّثُكَ عَنْ رَسُوْلِ البته دانت توڑ دیتے ہیں اور آنکھ پھوڑ دیتے ہیں۔ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ نَهَى پھر حضرت عبداللہ بن مغفل نے اس کو ان چھوٹے عَنِ الْخَذْفِ أَوْ كَرِهَ الْخَذْفَ وَأَنْتَ پتھروں کو پھینکتے دیکھا تو انہوں نے اس سے کہا: