صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 403 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 403

صحیح البخاری جلد ۱۳ سمسم ٧٠ - كتاب الأطعمة بَاب ٥٦ : الطَّاعِمُ الشَّاكِرُ مِثْلُ الصَّائِمِ الصَّابِرِ کھا کر شکر کرنے والا اس روزے دار کی طرح ہے جو بھوک کی تکلیف برداشت کرنے والا ہے فِيْهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اس کے متعلق حضرت ابوہریرہ سے مروی ہے۔ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ حضرت ابوہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ بَاب ٥٧ : الرَّجُلُ يُدْعَى إِلَى طَعَامٍ فَيَقُوْلُ وَهَذَا مَعِيْ کسی شخص کو کھانے کے لئے مدعو کیا جائے اور وہ کہے کہ یہ بھی میرے ساتھ ہے وَقَالَ أَنَسٌ إِذَا دَخَلْتَ عَلَى مُسْلِمٍ اور حضرت انس نے کہا: جب تم کسی ایسے مسلمان لَا يُتَّهَمُ فَكُلْ مِنْ طَعَامِهِ وَاشْرَبْ کے پاس جاؤ کہ جو کسی بات سے متہم نہ ہو تو تم اس مِنْ شَرَابِهِ۔ کا کھانا کھاؤ اور اس کا پانی پیو۔ ٥٤٦١ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي ۵۴۶۱: عبد اللہ بن ابی الاسود نے ہم سے بیان کیا الْأَسْوَدِ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا کہ ابو اسامہ نے ہمیں بتایا کہ اعمش نے ہم سے الْأَعْمَسُ حَدَّثَنَا شَقِيقٌ حَدَّثَنَا بیان کیا۔ شقیق ( بن سلمہ ) نے ہمیں بتایا کہ حضرت أَبُو مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيُّ قَالَ كَانَ رَجُلٌ ابو مسعود انصاری نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں مِنَ الْأَنْصَارِ يُكْنَى أَبَا شُعَيْبٍ وَكَانَ نے کہا: انصار میں سے ایک شخص تھے جن کی کنیت لَهُ غُلَامٌ لَخَامٌ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى الله ابوشعیب تھی ان کا ایک غلام تھا جو قصاب تھا۔ ابو شعیب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ فِي أَصْحَابِهِ فَعَرَفَ آپ اس وقت اپنے صحابہ میں بیٹھے ہوئے تھے۔ الْجُوْعَ فِي وَجْهِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرے میں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَهَبَ إِلَى غُلَامِهِ بھوک کو محسوس کیا اور وہ اپنے قصاب غلام کے اللحامِ فَقَالَ اصْنَعْ لِي طُعَيِّمًا يَكْفِي پاس چلے گئے اور اس سے کہا: میرے لئے کچھ خَمْسَةً لَعَلِّي أَدْعُو النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ کھانا تیار کرو جو پانچ آدمیوں کیلئے کافی ہو۔ میں