صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 362 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 362

صحیح البخاری جلد ۱۳ ٧٠ - كتاب الأطعبة قَبَضَهُ اللهُ قَالَ قُلْتُ كَيْفَ كُنْتُمْ اللہ نے وفات دی، چھلنی نہیں دیکھی۔کہتے تھے: تَأْكُلُوْنَ الشَّعِيْرَ غَيْرَ مَنْحُوْلِ قَالَ میں نے پوچھا: تم بن چھنے جو کیسے کھاتے تھے؟ كُنَّا نَطْحَنُهُ وَنَنْفُحُهُ فَيَطِيْرُ مَا طَارَ کہتے تھے : ہم ان کو پیتے تھے اور ان میں پھونک مارتے پھر جو اُڑ جاتا وہ اڑ جاتا اور جو باقی رہتا ہم وَمَا بَقِيَ ثَرَّيْنَاهُ فَأَكَلْنَاهُ۔طرفه: ٥٤١٠۔اس کو گوندھ کر کھاتے۔٥٤١٤: حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ :۵۴۱۴: اسحاق بن ابراہیم نے مجھ سے بیان کیا کہ إِبْرَاهِيْمَ أَخْبَرَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ حَدَّثَنَا روح بن عبادہ نے ہمیں خبر دی۔ابن ابی ذئب ابْنُ أَبِي ذِنْبٍ عَنْ سَعِيدِ الْمَقْبُرِيِّ نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے سعید مقبری سے، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّهُ مَرَّ سعید نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے بِقَوْمٍ بَيْنَ أَيْدِيهِمْ شَاةٌ مَصْلِيَّةٌ فَدَعَوْهُ روایت کی کہ وہ لوگوں کے پاس سے گزرے کہ فَأَبَى أَنْ يَأْكُل قَالَ خَرَجَ رَسُوْلُ اللهِ جن کے سامنے بھنی ہوئی بکری رکھی ہوئی تھی۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الدُّنْيَا وَلَمْ انہوں نے حضرت ابوہریرہ کو بلایا مگر انہوں نے يَشْبَعْ مِنَ الْخُبْزِ الشَّعِيْرِ۔کھانے سے انکار کیا۔کہنے لگے : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دنیا سے چلے گئے اور آپ نے جو کی روٹی سے بھی پیٹ بھر کر نہیں کھایا۔٥٤١٥: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي :۵۴۱۵ عبد اللہ بن ابی الاسود نے ہمیں بتایا کہ الْأَسْوَدِ حَدَّثَنَا مُعَاذْ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ معاذ بن هشام) نے ہم سے بیان کیا کہ میرے يُوْنُسَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ باپ نے مجھے بتایا۔انہوں نے یونس سے، یونس قَالَ مَا أَكَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے قادہ سے ، قتادہ نے حضرت انس بن مالک سے وَسَلَّمَ عَلَى خِوَانٍ وَلَا فِي سُكُرُجَةٍ ،روایت کی، انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے وَلَا خُبِزَ لَهُ مُرَفَّقٌ فَقُلْتُ لِقَتَادَةَ نہ خوان پر کھایا اور نہ ہی طشتری میں اور نہ آپ