صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 359 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 359

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۳۵۹ ٧٠ - كتاب الأطعمة التزاما ان باتوں کو نہ کرے ورنہ بعض وقت ایک جائز ضرورت کے لحاظ سے کر لینا منع نہیں ہے جیسے کہ بعض دفعہ کام کی کثرت ہوتی ہے اور بیٹھے لکھتے ہوتے ہیں تو کہہ دیا کرتے ہیں کہ کھانا میز پر لگا دو اور اس پر کھالیا کرتے ہیں اور صف پر بھی کھا لیتے ہیں۔چار پائی پر بھی کھا لیتے ہیں۔تو ایسی باتوں میں صرف گزارہ کو مد نظر رکھنا چاہئے۔“ (ملفوظات جلد دوم صفحه ۶۷۰) بَاب ۲۱ : مَا عَابَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَعَامًا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی کھانے کو بر انہیں کہا ٥٤٠٩ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ :۵۴۰۹ محمد بن کثیر نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي (ثوری) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے اعمش سے، حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ مَا عَابَ اعمش نے ابو حازم (سلمان اشجعی) سے، ابو حازم النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَعَامًا نے حضرت ابو ہریرہ سے روایت کی۔انہوں نے قَطُّ إِنِ اشْتَهَاهُ أَكَلَهُ وَإِنْ كَرِهَهُ کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی کسی کھانے کو برا نہیں کہا۔اگر اس کو چاہا تو کھا لیا، اگر ناپسند کیا تو تَرَكَهُ۔طرفه ٣٥٦٣۔اسے چھوڑ دیا۔بَاب ٢٢: النَّفْخُ فِي الشَّعِيْرِ جو میں پھونک مارنا ٥٤١٠: حَدَّثَنَا سَعِيْدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ :۵۴۱۰ : سعید بن ابی مریم نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ قَالَ حَدَّثَنِي ابو غسان ( محمد بن مطرف لیٹی) نے ہمیں بتایا۔وہ أَبُو حَازِمٍ أَنَّهُ سَأَلَ سَهْلًا هَلْ رَأَيْتُمْ کہتے ہیں ابو حازم (سلمہ بن دینار ) نے مجھ سے بیان فِي زَمَانِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کیا کہ انہوں نے حضرت سہل بن سعد ساعدی) النَّقِيُّ قَالَ لَا فَهَلْ كُنْتُمْ تَنْخُلُوْنَ سے پوچھا: کیا آپ لوگوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم