صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 10
صحیح البخاری جلد ۱۳ 1۔۶۷ - كتاب النكاح قَالَ حَضَرْنَا مَعَ ابْنِ عَبَّاسِ جِنَازَةَ کہا: ہم سرف میں حضرت ابن عباس کے ساتھ مَيْمُونَةَ بِسَرِفَ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ هَذِهِ حضرت میمونہ کے جنازے میں شریک ہوئے۔زَوْجَةُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِذَا حضرت ابن عباس نے کہا: یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم رَفَعْتُمْ نَعْشَهَا فَلَا تُزَعْزِعُوهَا وَلَا کی زوجہ ہیں۔جب تم ان کا جنازہ اٹھاؤ تو اسے ہلاؤ تُزَلْزِلُوهَا وَارْفُقُوا فَإِنَّهُ كَانَ عِنْدَ النَّبِيِّ نہیں اور نہ اسے لڑکھڑاؤ اور آہستہ چلو۔کیونکہ نبی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تِسْع كَانَ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ٹو ( ازواج ) تھیں۔آٹھ يَقْسِمُ لِثَمَانٍ وَلَا يَقْسِمُ لِوَاحِدَةٍ۔کے پاس تو باری باری جاتے تھے اور ایک کے لئے باری مقرر نہ کی ہوئی تھی۔٥٠٦٨: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ :۵۰۶۸ مرد نے ہم سے بیان کیا کہ یزید بن بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ زُرَیع نے ہمیں بتایا۔سعید (بن ابی عروبہ) نے أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى الله ہم سے بیان کیا۔انہوں نے قتادہ سے، قتادہ نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَطُوفُ عَلَى نِسَائِهِ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک ہی رات میں اپنی تمام ازواج فِي لَيْلَةٍ وَاحِدَةٍ وَلَهُ تِسْعُ نِسْوَةٍ۔کے پاس چکر لگایا کرتے تھے۔اور اس وقت آپ کی تو ازواج تھیں۔وقَالَ لِي خَلِيفَةً حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ اور خلیفہ (بن خیاط) نے مجھے کہا کہ یزید بن حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ أَنَّ أَنَسَاً زُرَیع نے ہم سے بیان کیا کہ سعید نے قادہ سے حَدَّثَهُمْ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ روایت کرتے ہوئے ہمیں بتایا کہ حضرت انس نے اُن سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق یہی وَسَلَّمَ۔أطرافه ٢٦٨، ٢٨٤، ٥٢١٥ - روایت بیان کی۔٥٠٦٩: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَكَمِ ۵۰۷۹: علی بن الحکم انصاری نے ہم سے بیان کیا الْأَنْصَارِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ رَقَبَةَ کہ ابو عوانہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے رقبہ (بن عَنْ طَلْحَةَ الْيَامِي عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ مصقلہ) سے، رقبہ نے طلحہ یامی سے، طلحہ نے سعید