صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 344 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 344

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۳۴۴۴ ٧٠ - كتاب الأطعمة خَالِدٌ فَاجْتَزَزْتُهُ فَأَكَلْتُهُ وَرَسُوْلُ سے کراہت کرتا ہوں۔ حضرت خالد نے کہا: میں اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْظُرُ إِلَيَّ نے اس کو اپنی طرف کھینچ لیا اور کھایا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میری طرف دیکھ رہے تھے۔ أطرافه: ٥٤٠٠، ٥٥٣٧۔ باب ۱۱ : طَعَامُ الْوَاحِدِ يَكْفِي الْإِثْنَيْنِ ایک کا کھانا دو کو کافی ہوتا ہے ٥٣٩٢ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ۵۳۹۲ : عبد اللہ بن یوسف (تنیسی) نے ہم سے أَخْبَرَنَا مَالِكٌ ح۔ بیان کیا کہ مالک نے ہمیں بتایا۔ و حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ حَدَّثَنِي مَالِكٌ نیز اسماعیل نے بھی ہم سے بیان کیا کہ مالک نے عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي مجھے بتایا۔ انہوں نے ابو زناد سے، ابو زناد نے هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ قَالَ قَالَ اعرج سے ، اعرج نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ طَعَامُ الْإِثْنَيْنِ كَافِي الثَّلَاثَةِ وَطَعَامُ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دو کا کھانا تین کو کافی الثَّلَاثَةِ كَافِي الْأَرْبَعَةِ۔ ہوتا ہے اور تین کا کھانا چار کو کافی ہوتا ہے۔ باب ۱۲ : الْمُؤْمِنُ يَأْكُلُ فِي مِعَى وَاحِدٍ مومن ایک ہی آنت میں کھاتا ہے فِيْهِ أَبُو هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ اس بارہ میں حضرت ابوہریرہ نے نبی صلی اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ علیہ وسلم سے روایت کی ہے۔ ٥٣٩٣ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ۵۳۹۳: محمد بن بشار نے ہمیں بتایا کہ عبد الصمد حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ بن عبد الوارث) نے ہم سے بیان کیا۔ شعبہ وَاقِدِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ نَافِعِ قَالَ كَانَ ( بن حجاج) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے واقد بن محمد لے فتح الباری مطبوعہ انصاریہ میں لفظ فَاجْتَرَرتُهُ“ ہے۔ (فتح الباری جزء 9 حاشیہ صفحہ ۶۶۲) ترجمہ اسکے مطابق ہے۔