صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 308 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 308

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۶۹ - كتاب النفقات ثَلَاثًا وَثَلَاثِيْنَ وَتُكَبِرِيْنَ اللَّهَ أَرْبَعًا لئے خادم سے بہتر ہو ؟ جب تم سونے لگو تو اس وَثَلَاثِيْنَ۔ثُمَّ قَالَ سُفْيَانُ إِحْدَاهُنَّ وقت تینتیس بار اللہ کی تسبیح بیان کرو اور تینتیس بار أَرْبَعٌ وَثَلَاثُوْنَ، فَمَا تَرَكْتُهَا بَعْدُ اللہ کی حمد بیان کرو اور چونتیس بار اللہ کی بڑائی بیان قِيْلَ وَلَا لَيْلَةَ صِفِّيْنَ قَالَ وَلَا لَيْلَةَ کرو۔پھر اس کے بعد سفیان بن عیینہ) نے کہا کہ ان تین باتوں میں سے ایک چونیتس بار ہے۔سِفِينَ۔اور حضرت علی کہتے تھے کہ) میں نے پھر اس کے بعد ان باتوں کو نہیں چھوڑا۔ان سے پوچھا گیا: صفین کی رات میں بھی نہیں ؟ انہوں نے کہا: صفین کی رات میں بھی نہیں۔أطرافه ۳۱۱۳ ، 37۰۰ ، 0361 ، 6318 بَابِ: خِدْمَةُ الرَّجُلِ فِي أَهْلِهِ مرد کا اپنے گھر والوں کی خدمت کرنا ٥٣٦٣ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَرْعَرَةَ ۵۳۶۳: محمد بن عرعرہ نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنِ الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے حکم بن عتیبہ سے، حکم عَنْ إِبْرَاهِيْمَ عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ نے ابراہیم (شخصی) سے، ابراہیم نے اسود بن یزید سَأَلْتُ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا مَا سے روایت کی۔(انہوں نے کہا:) میں نے كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا: نبی صلی اللہ يَصْنَعُ فِي الْبَيْتِ قَالَتْ كَانَ يَكُونُ عليه وسلم گھر میں کیا کیا کرتے تھے ؟ انہوں نے فِي مِهْنَةِ أَهْلِهِ فَإِذَا سَمِعَ الْأَذَانَ کہا: آپ اپنے گھر والوں کے کام کاج میں رہتے خَرَجَ۔أطرافه: ٦٧٦، ٦٠٣٩۔جب اذان سنتے تو باہر جاتے۔