صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 307 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 307

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۶۹ - كتاب النفقات سَأَلْتُمَا إِذَا أَخَذْتُمَا مَضَاجِعَكُمَا أَوْ پاس آئے اور ہم اپنے بستروں میں لیٹ گئے أَوَيْتُمَا إِلَى فِرَاشِكُمَا فَسَبِّحَا ثَلَانا تھے۔ہم کھڑے ہونے لگے: آپ نے فرمایا: اپنی وَثَلَاثِيْنَ وَاحْمَدَا ثَلَاثًا وَثَلَاثِيْنَ وَكَبْرَا جگہ ہی رہو۔آپ آئے اور میرے اور فاطمہ کے أَرْبَعًا وَثَلَاثِيْنَ فَهُوَ خَيْرٌ لَكُمَا مِنْ درمیان بیٹھ گئے یہاں تک کہ آپ کے پاؤں کی ٹھنڈک میں نے اپنے پیٹ پر محسوس کی۔آپ نے خادم أطرافه ،۳۱۱۳ ،۳۷۰۰ ٥٣٦٢، ٦٣١٨۔فرمایا: کیا میں تم دونوں کو ایسی بات نہ بتاؤں جو اس سے بہتر ہے جو تم نے مانگا ہے۔جب تم اپنے بستروں میں لیٹنے لگو یا (فرمایا:) جب تم اپنے بچھونے پر آرام کرو تو تینتیس بار سبحان اللہ تینتیس بار الحمد للہ اور چونیتس بار اللہ اکبر کہو ، یہ تمہارے لئے خادم سے بہتر ہے۔بَابِ : خَادِمُ الْمَرْأَةِ عورت کا نوکر ٥٣٦٢ : حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ حَدَّثَنَا ۵۳۶۲: عبد اللہ بن زبیر ) محمیدی نے ہم سے سُفْيَانُ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ أَبِي يَزِيْدَ بیان کیا کہ سفیان بن عیینہ) نے ہمیں بتایا۔سَمِعَ مُجَاهِدًا سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ (انہوں نے کہا: ) عبید اللہ بن ابی یزید نے ہم بْنَ أَبِي لَيْلَى يُحَدِّثُ عَنْ عَلِيِّ بْنِ سے بیان کیا۔انہوں نے مجاہد سے سنا۔(انہوں أَبِي طَالِبٍ أَنَّ فَاطِمَةَ عَلَيْهَا السَّلَام نے کہا: ) میں نے عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ سے سنا۔أَنَتِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وہ حضرت علی بن ابی طالب سے بیان کرتے تھے تَسْأَلُهُ خَادِمًا فَقَالَ أَلَا أُخْبِرُكِ مَا هُوَ که حضرت فاطمہ علیہا السلام نبی صلی اللہ علیہ وسلم خَيْرٌ لَّكِ مِنْهُ تُسَبِّحِيْنَ اللَّهَ عِنْدَ کے پاس آئیں۔آپ سے خادم مانگنے لگیں۔آپ مَنَامِكِ ثَلَاثًا وَثَلَاثِيْنَ وَتَحْمَدِيْنَ الله نے فرمایا: کیا میں تمہیں وہ بات نہ بتاؤں جو تمہارے