صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 309 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 309

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۳۰۹ ٢٩ - كتاب النفقات بَاب ۹ : إِذَا لَمْ يُنْفِقِ الرَّجُلُ فَلِلْمَرْأَةِ أَنْ تَأْخُذَ بِغَيْرِ عِلْمِهِ مَا يَكْفِيْهَا وَوَلَدَهَا بِالْمَعْرُوْفِ اگر مرد (عورت کو) خرچ نہ دے تو عورت کے لئے جائز ہے کہ اس کے علم کے بغیر جو اس کے اور اس کے بچوں کے لئے کافی ہو دستور کے مطابق لے ٥٣٦٤ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :۵۳۶۴ : محمد بن مثنی نے مجھ سے بیان کیا کہ یحی حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ هِشَامٍ قَالَ أَخْبَرَنِي ( بن سعید قطان) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ہشام أَبِي عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ هِنْدَ بِنْتَ عُتْبَةَ بن عروہ) سے روایت کی۔ انہوں نے کہا کہ قَالَتْ يَا رَسُوْلَ اللهِ إِنَّ أَبَا سُفْيَانَ میرے باپ نے مجھے بتایا۔ انہوں نے حضرت رَجُلٌ شَحِيْحٌ وَلَيْسَ يُعْطِينِي مَا عائشہ سے روایت کی کہ ہند بنت عتبہ نے کہا: یا يَكْفِيْنِي وَوَلَدِي إِلَّا مَا أَخَذْتُ مِنْهُ رسول الله ! ابو اللہ ! ابو سفیان بہت بخیل شخص ہے اور مجھے اتنا نہیں دیتا جو میرے اور میرے بچوں کے لئے وَهُوَ لَا يَعْلَمُ۔ فَقَالَ خُذِي مَا يَكْفِيْكِ وَوَلَدَكِ بِالْمَعْرُوْفِ۔ کافی ہو مگر جو میں اُس کے علم کے بغیر اس سے لے لوں۔ آپ نے فرمایا: جو تمہیں اور تمہارے بچوں کو کافی ہو وہ دستور کے مطابق لے لیا کرو۔ أطرافه: ۲۲۱۱ ، ٢٤٦٠ ، ۳۸۲٥ ، ۵۳۵۹، ٥٣٧٠ ، ٦٦٤١، ٧١٦١، ٧١٨٠۔ بَاب ۱۰ : حِفْظُ الْمَرْأَةِ زَوْجَهَا فِي ذَاتِ يَدِهِ وَالنَّفَقَةِ عورت کا جو اُس کے خاوند کا مال ہے اور جو خرچ کرنے کے لئے دیا گیا ہے اُس کی پورے طور پر نگرانی رکھنا ٥٣٦٥ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۵۳۶۵: علی بن عبد اللہ نے ہمیں بتایا کہ سفیان حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا ابْنُ طَاوُسٍ عَنْ (بن عیینہ ) نے ہم سے بیان کیا۔ (عبد اللہ ) بن أَبِيْهِ وَأَبُو الزِّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي طاؤس نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اپنے باپ سے هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اور ابو زناد سے، انہوں نے اعرج سے، اعرج نے