صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 4 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 4

صحیح البخاری جلد ۱۳ له ۶۷ - كتاب النكاح ج لَكُم مِّنَ النِّسَاءِ مَثْنَى وَثُلثَ وَرُبعَ کے قول وَإِنْ خِفْتُمْ أَلَّا تُقْسِطُوا کے متعلق فَإِنْ خِفْتُمْ أَلَّا تَعْدِلُوا فَوَاحِدَةً أَوْ مَا پوچھا۔ حضرت عائشہ نے فرمایا: میرے بھانجے ! مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ ذَلِكَ أَدْنَى اللَّا تَعُولُوا ( یہ ) وہ یتیم لڑکی ہے جو اپنے سر پرست کی پرورش (النساء: ٤) قَالَتْ يَا ابْنَ أُخْتِي الْيَتِيمَةُ میں ہو اور وہ اس کی جائیداد اور اس کی خوبصورتی تَكُونُ فِي حَجْرٍ وَلِيِّهَا فَيَرْغَبُ فِي پر لچاتے ہوئے چاہتا ہے کہ رواج کے مطابق جو مَالِهَا وَجَمَالِهَا يُرِيدُ أَنْ يَتَزَوَّجَهَا اُس کا حق مہر ہے اس ۔ مہر ہے اس سے کم دے کر اس سے بِأَدْنَى مِنْ سُنَّةِ صَدَاقِهَا فَنُهُوا أَنْ شادی کرلے۔ اس لئے انہیں ایسی یتیم لڑکیوں سے نکاح کرنے سے روک دیا گیا سوائے اس کے يَنْكِحُوهُنَّ إِلَّا أَنْ يُقْسِطُوا لَهُنَّ کہ وہ ان کے حق میں انصاف کریں اور اُن کو پورا فَيُكْمِلُوا الصَّدَاقَ وَأُمِرُوا بِنِكَاحِ مَنْ پورا حق مہر دیں۔ اور ان کے سوا دوسری عورتوں سِوَاهُنَّ مِنَ النِّسَاءِ۔ سے نکاح کرنے کا انہیں حکم دیا گیا۔ أطرافه ٢٤٩٤ ، ٢٧٦٣ ، ٤٥٧٣، ٤٥٧٤، ٤٦٠٠، ۵۰۹۲، ۵۰۹۸، ۵۱۲۸، ۵۱۳۱، -٥١٤٠، ٦٩٦٥ تشريح الترغيب في النكاح: نکاح کے متعلق ترغیب دینا۔ روایت نمبر ۵۰۷۳ میں نیکی کے ایسے رت تصور کورڈ کیا گیا ہے جس میں افراط و تفریط ہو۔ اسلام نے اعتدال کی تعلیم دی ہے اور حقوق اللہ اور حقوق العباد کی ادائیگی کو لازم و ملزوم قرار دے کر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے کامل نمونہ کو پیش فرمایا ہے۔ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں: دراصل ایک انسان کا خدا اسے کامل تعلق تبھی ثابت ہوتا ہے کہ بظاہر بہت سے تعلقات میں وہ گرفتار ہو۔ بیویاں ہوں، اولاد ہو، تجارت ہو ، زراعت ہو اور کئی قسم کے اُس پر بوجھ پڑے ہوئے ہوں اور پھر وہ ایسا ہو کہ گویا خدا کے سوا کسی کے ساتھ بھی اُس کا تعلق نہیں۔ یہی کامل انسانوں کے علامات ہیں۔ اگر ایک شخص ا ترجمه حضرت ترجمه حضرت خليفة المسيح الرابع: مسیح الرابع : اور اگر تم ڈرو کہ تم تمامی کہ تم یتامی کے بارے میں انصاف نہیں کر سکو گے تو عورتوں میں سے جو تمہیں پسند آئیں ان سے نکاح کرو، دو دو اور تین تین اور چار چار۔ لیکن اگر تمہیں خوف ہو کہ تم انصاف نہیں کر سکو گے تو پھر صرف ایک (کافی ہے) یا وہ جن کے تمہارے داہنے ہاتھ مالک ہوئے۔ یہ (طریق) قریب تر ہے کہ تم نا انصافی سے بچو۔“