صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 281 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 281

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۲۸۱ ۶۸ - كتاب الطلاق أَوْ شَرِّ بَيْتِهَا فَإِذَا كَانَ حَوْلٌ فَمَرَّ سرمہ نہ لگائے۔ وہ بھی تو ایک زمانہ تھا کہ تم میں كَلْبٌ رَمَتْ بِبَعَرَةٍ۔ فَلَا حَتَّى تَمْضِيَ سے ایک نہایت ہی برے کپڑوں میں یا فرمایا: أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ وَعَشْرٌ۔ نہایت ہی بری جھونپڑی میں رہا کرتی تھی۔ جب ایک سال ہو جاتا تو اگر سامنے سے کتا گزرتا تو وہ مینگنی پھینکتی۔ (سرمہ) نہ لگائے جب تک کہ چار مہینے اور دس دن نہ گزر جائیں۔ أطرافه : ٥٣٣٦، ٥٧٠٦ ٥٣٣٩ : وَسَمِعْتُ زَيْنَبَ إِبْنَةَ ۵۳۳۹ : اور میں نے حضرت زینب بنت ام سلمہ أُمِّ سَلَمَةَ تُحَدِّثُ عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ أَنَّ سے سنا۔ وہ حضرت ام حبیبہ سے روایت کرتے النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا ہوئے بیان کرتی تھیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے يَحِلُّ لِامْرَأَةٍ مُسْلِمَةٍ تُؤْمِنُ بِاللهِ فرمایا: کسی مسلمان عورت کے لئے جو اللہ اور وَالْيَوْمِ الْآخِرِ أَنْ تُحِدَّ فَوْقَ ثَلَاثَةِ یوم آخر پر ایمان لاتی ہو جائز نہیں کہ تین دن سے أَيَّامٍ إِلَّا عَلَى زَوْجِهَا أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ اُوپر سوگ کرے۔ البتہ اپنے خاوند پر چار مہینے وَعَشْرًا۔ أطرافه: ۱۲۸۰ ، ۱۲۸۱، ٥٣٣٤، ٥٣٤٥۔ دس دن سوگ کرے۔ ٥٣٤٠ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا بِشْرٌ ۵۳۴۰: مسد دنے ہمیں بتایا کہ بشر (بن مفضّل) حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ عَلْقَمَةَ عَنْ مُحَمَّدِ نے ہم سے بیان کیا۔ سلمہ بن علقمہ نے ہمیں بْنِ سِيْرِينَ قَالَتْ أُمُّ عَطِيَّةَ نُهِيْنَا أَنْ بتایا۔ انہوں نے محمد بن سیرین سے روایت کی کہ نُحِدَّ أَكْثَرَ مِنْ ثَلَاثٍ إِلَّا بِزَوْجٍ۔ حضرت ت ام عطیہ کہتی تھیں: ہمیں تین دن سے زیادہ سوگ کرنے سے روک دیا گیا سوائے خاوند کے۔ أطرافه: ۳۱۳، ۱۲۷۸ ، ۱۲۷۹، ٥۳۴۱، ٥٣٤٢، ٥٣٤٣۔