صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 282 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 282

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۲۸۲ ۶۸ - كتاب الطلاق باب ٤٨ : الْقُسْطُ لِلْحَادَّةِ عِنْدَ الظُّهْرِ سوگ والی عورت کا حیض سے پاک ہونے کے وقت خود استعمال کرنا ٥٣٤١ : حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ ۵۳۴۱: عبد اللہ بن عبد الوہاب نے مجھ سے بیان الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ کیا کہ حماد بن زید نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے أَيُّوبَ عَنْ حَفْصَةَ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ ايوب (سختیانی) سے، ایوب نے حفصہ (بنت قَالَتْ كُنَّا نُنْهَى أَنْ نُحِدَّ عَلَى مَيِّتِ سیرین) سے، حفصہ نے حضرت ام عطیہ سے فَوْقَ ثَلَاثٍ إِلَّا عَلَى زَوْجِ أَرْبَعَةَ روایت کی۔ وہ کہتی تھیں: ہمیں میت پر تین دن سے زیادہ سوگ کرنے سے روک دیا جاتا تھا مگر أَشْهُرٍ وَعَشْرًا وَلَا نَكْتَحِلَ وَلَا نَطَّيَّبَ خاوند پر چار مہینے اور دس دن سوگ ہوتا۔ اور وَلَا نَلْبَسَ ثَوْبًا مَصْبُوْعًا إِلَّا ثَوْبَ عَصْبٍ۔ وَقَدْ رُخِصَ لَنَا عِنْدَ الظَّهْرِ (سوگ میں) ہم نہ انہ سرمہ لگاتیں، نہ خوشبو اور نہ رنگا کپڑا پہنتیں، سوائے یمنی رنگین چادر به رمین چادریں۔ اور إِذَا اغْتَسَلَتْ إِحْدَانَا مِنْ مَحِيْضِهَا ہمیں طہر کے وقت اجازت دی گئی کہ جب ہم فِي نُبْذَةٍ مِّنْ كُسْتِ أَظْفَارٍ وَكُنَّا میں سے کوئی حیض کے بعد نہائے تو تھوڑی سی نُنْهَى عَنِ اتِّبَاعِ الْجَنَائِزِ۔ ظفار کٹھ (کستوری) لگا لے اور ہمیں جنازوں کے ساتھ جانے سے بھی روکا جاتا تھا۔ أطرافه: ۳۱۳، ۱۲۷۸، ۱۲۷۹، ۵۳۴۰، ٥٣٤٢، ٥٣٤٣۔ باب ٤٩ : تَلْبَسُ الْحَادَّةُ ثِيَابَ الْعَصْبِ سوگ والی یمن کی رنگین چادریں پہن لے ٥٣٤٢: حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنِ ۵۳۴۲: فضل بن دکین نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ عَنْ عبد السلام بن حرب نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے هِشَامٍ عَنْ حَفْصَةَ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ هشام بن حسان) سے، ہشام نے حفصہ (بنت قَالَتْ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سیرین) سے، حفصہ نے حضرت ام عطیہ سے