صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 278
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۲۷۸ ۶۸ - كتاب الطلاق مَالِكٌ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عبد اللہ بن ابی بکر مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ عَنْ حُمَيْدِ بن محمد بن عمرو بن حزم سے ، انہوں نے محمید بن بْنِ نَافِعٍ عَنْ زَيْنَبَ ابْنَةِ أَبِي سَلَمَةَ نافع سے، محمید نے حضرت زینب بنت ابی سلمہ سے أَنَّهَا أَخْبَرَتْهُ هَذِهِ الْأَحَادِيثَ الثَّلَاثَةَ۔ روایت کی کہ انہوں نے اُن کو یہ تین حدیثیں بتائیں۔ ٥٣٣٤ : قَالَتْ زَيْنَبُ دَخَلْتُ عَلَى ۵۳۳۴: حضرت زینب کہتی تھیں: میں حضرت أُمِّ حَبِيبَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ام حبیبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ کے پاس وَسَلَّمَ حِيْنَ تُوُفِّيَ أَبُوْهَا أَبُو سُفْيَانَ جب ان کے باپ ابوسفیان بن حرب فوت ہوئے، بْنُ حَرْبٍ فَدَعَتْ أُمُّ حَبِيبَةَ بِطِيْبٍ گئی۔ تو حضرت ام حبیبہ نے کچھ خوشبو منگوائی فِيْهِ صُفْرَةٌ خَلُوْقٌ أَوْ غَيْرُهُ فَدَهَنَتْ جس میں زعفران یا اس کے سوا کسی اور چیز کی مِنْهُ جَارِيَةً ثُمَّ مَسَّتْ بِعَارِضَيْهَا ثُمَّ زردی تھی۔ اور انہوں نے وہ خوشبو لڑکی کو لگائی پھر اپنے گالوں کو (ہاتھ پھیر کر ) لگائی۔ پھر کہنے قَالَتْ وَاللَّهِ مَا لِي بِالطَّيْبِ مِنْ حَاجَةٍ غَيْرَ أَنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى لگیں : اللہ کی قسم! مجھے تو خوشبو کی کچھ ضرورت نہیں مگر میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ لَا يَحِلُّ لِامْرَأَةٍ سنا۔ آپ فرما رہے تھے: کسی عورت کو جو اللہ اور تُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ أَنْ تُحِدَّ یوم آخرت پر ایمان لاتی ہو جائز نہیں کہ وہ کسی عَلَى مَيِّتٍ فَوْقَ ثَلَاثِ لَيَالٍ إِلَّا عَلَى میت پر تین دن سے زیادہ سوگ کرے۔ ہاں زَوْجٍ أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا۔ خاوند پر چار مہینے دس دن سوگ کرے۔ أطرافه ۱۲۸۰، ۱۲۸۱، ٥٣٣٩، ٥٣٤٥۔ ٥٣٣٥ : قَالَتْ زَيْنَبُ فَدَخَلْتُ عَلَى ۵۳۳۵ حضرت زینب زینب کہتی تھیں: میں حضرت زَيْنَبَ ابْنَةِ جَحْشٍ حِيْنَ تُوُفِّيَ زينب بنت جحش کے پاس جب اُن کا بھائی فوت أَخُوْهَا فَدَعَتْ بِطِيْبٍ فَمَسَّتْ مِنْهُ ہو گیا، گئی تو انہوں نے خوشبو منگائی اور اس سے ثُمَّ قَالَتْ أَمَا وَاللَّهِ مَا لِي بِالطَّيِّبِ مِنْ کچھ لے کر لگائی۔ پھر وہ کہنے لگیں: دیکھو! اللہ کی حَاجَةٍ غَيْرَ أَنِّي سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللهِ قسم ! مجھے خوشبو کی کوئی ضرورت نہیں مگر میں