صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 273 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 273

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۲۷۳ ۶۸ - كتاب الطلاق باب ٤٢ : الْمُطَلَّقَةُ إِذَا خُشِيَ عَلَيْهَا فِي مَسْكَنِ زَوْجِهَا أَنْ يُقْتَحَمَ عَلَيْهَا أَوْ تَبْذُو عَلَى أَهْلِهَا بِفَاحِشَةٍ جسے طلاق دی گئی ہو اگر اس کے خاوند کے گھر میں رہنے میں اس کے متعلق یہ خوف ہو کہ اس کی حقارت کی جائے گی یا یہ کہ وہ اپنے گھر والوں سے بد زبانی کرے گی ٥٣٢٧، ٥٣٢٨ : حَدَّثَنِي حِبَّانُ ۵۳۲۷، ۵۳۲۸: حبان (بن موسیٰ مروزی) نے أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ مجھ سے بیان کیا کہ عبداللہ (بن مبارک) نے عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ أَنَّ عَائِشَةَ ہمیں خبر دی کہ ابن جریج نے ہمیں بتایا۔ انہوں أَنْكَرَتْ ذَلِكَ عَلَى فَاطِمَةَ۔ نے ابن شہاب سے، ابن شہاب نے عروہ سے روایت کی کہ حضرت عائشہ نے فاطمہ کی ایسی بات کو برا منایا۔ أطراف الحديث ٥٣٢٧ : ٥٣٢١ ، ٥٣٢٣، ٥٣٢٥۔ أطراف الحديث ٥٣٢٨ : ٥٣٢٢، ٥٣٢٤، ٥٣٢٦۔ بَاب ٤٣ : قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى وَلَا يَحِلُّ لَهُنَّ أَنْ يَكْتُمْنَ مَا خَلَقَ اللهُ فِي أَرْحَامِهِنَّ (البقرة: ٢٢٩) اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: ان کے لئے جائز نہیں کہ وہ اس کو چھپا رکھیں مِنَ الْحَيْضِ وَالْحَبَلِ۔ جو اللہ نے اُن کے رحموں میں پیدا کیا یعنی حیض اور حمل کو۔ ٥٣٢٩: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ۵۳۲۹: سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنِ الْحَكَمِ عَنْ شعبه (بن حجاج) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے محکم إِبْرَاهِيمَ عَنِ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ بن عتیبہ) سے، حکم نے ابراہیم (نخعی) سے، حضرت رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ لَمَّا أَرَادَ ابراہیم نے اسود ( بن یزید) سے ، اسود نے رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔ آپ فرماتی