صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 256 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 256

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۲۵۶ ۶۸ - كتاب الطلاق باب ۳۰ : التَّلَاعُنُ فِي الْمَسْجِدِ مسجد میں لعان کرنا ٥٣٠٩ : حَدَّثَنَا يَحْيَى أَخْبَرَنَا ۵۳۰۹: يحي (بن جعفر ) نے ہم سے بیان کیا کہ عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ عبد الرزاق بن ہمام) نے ہمیں بتایا۔ ابن جریج أَخْبَرَنِي ابْنُ شِهَابٍ عَنِ الْمُلَاعَنَةِ نے ہمیں خبر دی۔ انہوں نے کہا: مجھے ابن شہاب وَعَنِ السُّنَّةِ فِيْهَا عَنْ حَدِيْثِ سَهْلِ نے لعان کے متعلق اور اس کے کرنے کا جو طریقہ رائج ہوا، کے متعلق حضرت سہل بن سعد کی حدیث بْنِ سَعْدٍ أَخِي بَنِي سَاعِدَةَ أَنَّ رَجُلًا مِنَ الْأَنْصَارِ جَاءَ إِلَى رَسُوْلِ اللَّهِ ہوئے بتایا کہ ایک انصاری شخص رسول اللہ صلی اللام صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا کی بناء پر جو بنو ساعدہ میں سے تھے، نقل کرتے کے پاس آیا اور کہنے لگا: یا رسول اللہ ! بھلا بتائیں رَسُوْلَ اللهِ أَرَأَيْتَ رَجُلًا وَجَدَ مَعَ ایک شخص اپنی بیوی کے ساتھ دوسرے شخص کو امْرَأَتِهِ رَجُلًا أَيَقْتُلُهُ أَمْ كَيْفَ يَفْعَلُ موجود پائے۔ آیا وہ اس کو مار ڈالے یا کیا کرے؟ فَأَنْزَلَ اللَّهُ فِي شَأْنِهِ مَا ذَكَرَ فِي تو اللہ نے اس کے متعلق وہ حکم نازل کیا جو قرآن الْقُرْآنِ مِنْ أَمْرِ الْمُتَلَاعِنَيْنِ فَقَالَ میں ذکر کیا یعنی لعان کرنے والوں کے متعلق جو النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ حکم ہے ۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ نے قَضَى اللَّهُ فِيْكَ وَفِي امْرَأَتِكَ قَالَ تمہارے متعلق اور تمہاری بیوی کے متعلق فیصلہ کر فَتَلَاعَنَا فِي الْمَسْجِدِ وَأَنَا شَاهِدٌ دیا ہے۔ حضرت سہل کہتے تھے: ان دونوں نے مسجد میں ایک دوسرے پر لعان کیا اور میں اُس فَلَمَّا فَرَغَا قَالَ كَذَبْتُ عَلَيْهَا يَا وقت موجود تھا۔ جب دونوں فارغ ہو چکے۔ عویمر رَسُولَ اللَّهِ إِنْ أَمْسَكْتُهَا فَطَلَّقَهَا کہنے لگے: یا رسول اللہ ! میں نے اس پر جھوٹ بولا ثَلَاثًا قَبْلَ أَنْ يَأْمُرَهُ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اگر میں نے اس کو رکھا۔ یہ کہہ کر اس نے پیشتر اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِيْنَ فَرَغَا مِنَ اس کے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حکم دیتے التَّلَاعُنِ فَفَارَقَهَا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اس عورت کو تین طلاقیں دے دیں۔ جب وہ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ ذَاكَ تَفْرِيقٌ دونوں لحان سے فارغ ہوئے تو اس نے نبی صلی اللہ