صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 254
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۲۵۴ ۶۸ - كتاب الطلاق باب ۲۹ : الدِّعَانُ وَمَنْ طَلَّقَ بَعْدَ اللَّعَانِ لعان اور جس نے لعان کے بعد طلاق دی ٥٣٠٨ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ ۵۳۰۸: اسماعیل (بن ابی اُولیس) نے ہم سے حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّ بیان کیا، کہا کہ مالک نے مجھے بتایا۔ انہوں نے سَهْلَ بْنَ سَعْدٍ السَّاعِدِيَّ أَخْبَرَهُ أَنَّ ابن شہاب سے روایت کی کہ حضرت سہل بن عُوَيْمِرًا الْعَجْلَانِيَّ جَاءَ إِلَى عَاصِمِ سعد ساعدی نے انہیں بتایا کہ عویمر عجلانی عاصم بْنِ عَدِي الْأَنْصَارِيِّ فَقَالَ لَهُ يَا بن عدی انصاری کے پاس آئے اور اُن سے عَاصِمُ أَرَأَيْتَ رَجُلًا وَجَدَ مَعَ امْرَأَتِهِ کہنے لگے: عاصم بتاؤ تو سہی ! ! بتاؤ تو سہی ایک شخص نے اپنی بیوی رَجُلًا أَيَقْتُلُهُ فَتَقْتُلُوْنَهُ أَمْ كَيْفَ کے ساتھ کسی شخص کو پایا ہے۔ آیا اگر وہ اُس کو مار ڈالے تو پھر تم بھی اُس کو مار ڈالو گے یا وہ کیا کرے؟ يَفْعَلُ سَلْ لِي يَا عَاصِمُ عَنْ ذَلِكَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عاصم ا میرے لئے اس کے متعلق رسول اللہ صلی اللہ فَسَأَلَ عَاصِمٌ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى الله علیہ وسلم سے پوچھ لو۔ چنانچہ عام عاصم نے اُس کے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا۔ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ذَلِكَ فَكَرِهَ رَسُوْلُ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے مسائل کو برا اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَسَائِلَ منایا اور اسے معیوب گردانا یہاں تک کہ عاصم پر وَعَابَهَا حَتَّى كَبُرَ عَلَى عَاصِمٍ مَا جو انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، سَمِعَ مِنْ رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ دو بھر گزرا۔ جب عاصم اپنے گھر والوں کے پاس وَسَلَّمَ۔ فَلَمَّا رَجَعَ عَاصِمٌ إِلَى أَهْلِهِ لوئے، اُن کے پاس عویمر آئے اور کہنے لگے: جَاءَهُ عُوَيْمِرٌ فَقَالَ يَا عَاصِمُ مَاذَا عاصم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ سے قَالَ لَكَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کیا فرمایا ؟ عاصم نے عویمر سے کہا: تم نے مجھ سے وَسَلَّمَ فَقَالَ عَاصِمٌ لِعُوَيْمِرٍ لَمْ تَأْتِنِي کوئی بھلی بات نہیں کی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بِخَيْرٍ قَدْ كَرِهَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى الله نے اس مسئلہ کو ناپسند فرمایا جس کے متعلق میں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَسْأَلَةَ الَّتِي سَأَلْتُهُ نے آپ سے پوچھا۔ عویمر نے سن کر کہا: اللہ کی