صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 246 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 246

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۲۴۶ ۶۸ - كتاب الطلاق يَقُوْلُ الْفِتْنَةُ مِنْ هَا هُنَا وَأَشَارَ إِلَى نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔ آپؐ فرماتے الْمَشْرِقِ۔ تھے: فتنہ ادھر سے ہو گا اور آپؐ نے مشرق کی طرف اشارہ کیا۔ أطرافه : ٣١٠٤، ۳۲۷۹، ۳۵۱۱، ۷۰۹۲، ۷۰۹۳- ٥٢٩٧ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۵۲۹۷ : علی بن عبد اللہ (مدینی) نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ عَنْ کیا کہ جریر بن عبد الحمید نے ہمیں بتایا۔ انہوں أَبِي إِسْحَاقَ الشَّيْبَانِي عَنْ عَبْدِ اللهِ نے ابو اسحاق شیبانی سے، ابو اسحاق نے حضرت بْنِ أَبِي أَوْفَى قَالَ كُنَّا فِي سَفَرٍ مَعَ عبد اللہ بن ابی اوفی سے روایت کی ۔ انہوں نے رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کہا: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ فَلَمَّا غَرَبَتِ الشَّمْسُ قَالَ لِرَجُلِ ایک سفر میں تھے۔ جب سورج ڈوب گیا تو آپ انْزِلْ فَاجْدَحْ لِي۔ قَالَ يَا رَسُولَ اللهِ نے ایک شخص سے فرمایا: اتر و اور گھولو۔ وہ کہنے لگا: یارسول اللہ ! شام ہوئے۔ پھر لَوْ أَمْسَيْتَ ثُمَّ قَالَ انْزِلْ فَاجْدَحْ قَالَ يَا رَسُوْلَ اللَّهِ لَوْ أَمْسَيْتَ إِنَّ و اور میرے لئے ستو تھوڑی دیر کے بعد آپ نے فرمایا: اثر و ستو گھولو۔ وہ کہنے لگا: یا رسول اللہ ! شام ہوئے۔ ابھی تو دن عَلَيْكَ نَهَارًا ثُمَّ قَالَ انْزِلْ فَاجْدَحْ ہے۔ پھر کچھ دیر بعد فرمایا: اتر و ستو گھولو۔ آخر فَنَزَلَ فَجَدَحَ لَهُ فِي الثَّالِثَةِ فَشَرِبَ تیسری بار فرمانے پر وہ اترا اور اس نے آپ کے رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ لئے ستو گھولے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے أَوْمَا بِيَدِهِ إِلَى الْمَشْرِقِ فَقَالَ إِذَا وہ پٹے اور پھر اپنے ہاتھ سے مشرق کی طرف رَأَيْتُمُ اللَّيْلَ قَدْ أَقْبَلَ مِنْ هَا هُنَا فَقَدْ اشارہ کیا اور فرمایا: جب تم دیکھو کہ تاریکی اس أَفْطَرَ الصَّائِمُ۔ طرف (مشرق) سے چھا گئی ہے تو پھر روزہ دار نے روزہ افطار کر لیا۔ أطرافه: ١٩٤١، ١٩٥٥ ، 1956، 1958- ٥٢٩٨ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْلَمَةَ ۵۲۹۸ : عبد اللہ بن مسلمہ قعنبی) نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنْ سُلَيْمَانَ کیا کہ یزید بن زریع نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے