صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 247
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۲۴۷ ۶۸ - كتاب الطلاق التَّيْمِي عَنْ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ عَبْدِ اللهِ سليمان تیمی سے سلیمان نے ابو عثمان (نہدی) سے، بْنِ مَسْعُوْدٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ ابو عثمان نے حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم يَمْنَعَنَّ أَحَدًا مِنْكُمْ نِدَاءُ بِلَالٍ أَوْ نے فرمایا: تم میں سے کسی کو بلاک کی نداء یا فرمایا: اس کی اذان اپنی سحری کھانے سے نہ روکے کیونکہ قَالَ أَذَانُهُ مِنْ سَحُوْرِهِ فَإِنَّمَا يُنَادِي أَوْ قَالَ يُؤَذِّنُ لِيَرْجِعَ قَائِمَكُمْ وَلَيْسَ وہ صرف اس لئے پکارتا ہے یا فرمایا: اس لئے اذان أَنْ يَقُوْلَ كَأَنَّهُ يَعْنِي الصُّبْحَ أَوِ دیتا ہے تا کہ جو تم میں سے کھڑا نماز پڑھ لوٹ جائے۔ اس سے یہ نہیں سمجھنا چاہیے کہ گویا ھ رہا ہو الْفَجْرَ وَأَظْهَرَ يَزِيدُ يَدَيْهِ ثُمَّ مَدَّ وہ وقت صبح کا ہے یا (فرمایا:) فجر کا ہے (جو روشنی إِحْدَاهُمَا مِنَ الْأُخْرَى۔ أطرافه: ٦٢١، ٧٢٤٧ - اس طرح لمبی ظاہر ہوتی ہے۔) یزید (راوی) نے اپنے دونوں ہاتھ اوپر اٹھائے پھر ایک کو دوسرے سے کھینچ کر الگ لے گئے۔ ٥٢٩٩ : وَقَالَ اللَّيْثُ حَدَّثَنِي جَعْفَرُ ۵۲۹۹ اور لیث (بن سعد) نے کہا کہ جعفر بن بْنُ رَبِيعَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ هُرْمُزَ ربیعہ نے مجھے بتایا۔ انہوں نے عبد الرحمن بن ہرمز سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ سے، عبد الرحمن نے حضرت ابوہریرہ سے سنا۔ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَثَلُ الْبَخِيْلِ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بخیل اور خرچ کرنے والے کی مثال دو شخصوں کی ہے وَالْمُنْفِقِ كَمَثَلِ رَجُلَيْنِ عَلَيْهِمَا جُبَّتَانِ جنہوں نے اپنی چھاتی سے لے کر اپنی ہنسلی تک مِنْ حَدِيدٍ مِنْ لَّدُنْ قَدْيَيْهِمَا إِلَى لوہے کے جسے پہنے ہوئے ہوں۔ وہ جو خرچ تَرَاقِيْهِمَا فَأَمَّا الْمُنْفِقُ فَلَا يُنْفِقُ شَيْئًا کرنے والا ہے تو وہ جو بھی خرچ کرتا ہے تو وہ جبہ إِلَّا مَادَّتْ عَلَى جِلْدِهِ حَتَّى تُجِنَّ اس کے جسم پر لمبا ہوتا جاتا ہے۔ یہاں تک کہ وہ بَنَانَهُ وَتَعْفُوَ أَثَرَهُ وَأَمَّا الْبَخِيْلُ فَلَا اس کے سارے جسم کو انگلیوں تک ڈھانپ لیتا يُرِيدُ يُنْفِقُ إِلَّا لَزِمَتْ كُلُّ حَلْقَةٍ ہے۔ اور اس کے قدم کے نشان کو پیچھے سے مٹاتا