صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 243 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 243

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۲۳۳ ۶۸ - كتاب الطلاق النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَيَّ أَنْ كعب بن مالک نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خُذِ النِّصْفَ وَقَالَتْ أَسْمَاءُ صَلَّی مجھے اشارہ فرمایا یعنی آدھا لے لو۔ اور حضرت اسماء النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي کہتی تھیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سورج گرہن الْكُسُوْفِ فَقُلْتُ لِعَائِشَةَ مَا شَأْنُ لگنے کے وقت نماز پڑھی۔ میں نے عائشہ سے النَّاسِ فَأَوْمَاتْ بِرَأْسِهَا إِلَى الشَّمْسِ پوچھا: لوگوں کو کیا ہوا ہے۔ انہوں نے اپنے سر فَقُلْتُ آيَةٌ فَأَوْمَاتْ بِرَأْسِهَا وَهِيَ سے سورج کی طرف اشارہ کیا۔ میں نے کہا: کوئی تُصَلِّي أَيْ نَعَمْ وَقَالَ أَنَسٌ أَوْمَاً نشان ہے؟ وہ بھی نماز پڑھ رہی تھیں، انہوں نے النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدِهِ إِلَى اپنے سر سے اشارہ کیا کہ ہاں۔ اور حضرت انس نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ سے أَبِي بَكْرٍ أَنْ يَتَقَدَّمَ۔ وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ أَوْمَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت ابو بکر" کو اشارہ کیا کہ آگے بڑھیں۔ اور بِيَدِهِ لَا خَرَجَ وَقَالَ أَبُو قَتَادَةَ قَالَ حضرت ابن عباس نے کہا۔ نبی صل اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ سے اشارہ کیا کہ کچھ حرج نہیں۔ اور النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ابو قتادہ نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے شکار الصَّيْدِ لِلْمُحْرِمِ أَحَدٌ مِنْكُمْ أَمَرَهُ أَنْ کے متعلق ان (صحابہ) سے جو احرام باندھے يَحْمِلَ عَلَيْهَا أَوْ أَشَارَ إِلَيْهَا قَالُوْا لَا قَالَ فَكُلُوْا۔ ہوئے تھے، فرمایا: کیا تم میں سے کسی نے اس کو حکم دیا کہ اس پر حملہ کرے یا اُس (شکار) کی طرف اشارہ کیا ؟ انہوں نے کہا: نہیں، آپؐ نے فرمایا: تو تم کھالو۔ ٥٢٩٣ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ :۵۲۹۳ : عبد الله بن محمد (مسندی) نے ہمیں انے ہمیں بتایا حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ کہ ابو عامر عبد الملک بن عمرو نے ہم سے بیان کیا عَمْرٍو حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ عَنْ خَالِدٍ عَنْ کہ ابراہیم (بن طہمان) نے ہمیں بتایا۔ انہوں عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ طَافَ نے خالد (حذاء) سے، خالد نے عکرمہ سے، عکرمہ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے حضرت ابن عباس سے روایت کی۔ انہوں