صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 244 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 244

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۲۴۴ ۶۸ - كتاب الطلاق عَلَى بَعِيْرِهِ وَكَانَ كُلَّمَا أَتَى عَلَی نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اُونٹ پر الرُّكْنِ أَشَارَ إِلَيْهِ وَكَبَّرَ وَقَالَتْ زَيْنَبُ سوار ہو کر طواف کیا اور آپ جب حجر اسود کے قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فُتِحَ سامنے آتے تو آپ اُس کی طرف اشارہ کرتے مِنْ رَدْمِ يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ مِثْلُ هَذِهِ اور اللہ اکبر کہتے۔ اور حضرت زینب کہتی تھیں وَعَقَدَ تِسْعِيْنَ۔ أطرافه: ۱۹۰۷ ، ١٦۱۲، ١٦١٣، ١٦٣٢- کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یا جوج ماجوج کا بند اتنا کھل گیا ہے اور انگلیوں سے نوے کا عدد ( اشارہ کرکے) بنایا۔ ٥٢٩٤ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا بِشْرُ :۵۲۹۴ مسدد نے ہمیں بتایا کہ بشر بن مفضل نے بْنُ الْمُفَضَّلِ حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ عَلْقَمَةَ ہم سے بیان کیا۔ سلمہ بن علقمہ نے ہمیں بتایا۔ عَنْ مُّحَمَّدِ بْنِ سِيْرِيْنَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ انہوں نے محمد بن سیرین سے، محمد نے حضرت قَالَ قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ صَلَّى اللهُ ابو ہریرہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: ابو القاسم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْجُمُعَةِ سَاعَةٌ لَا صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جمعہ میں ایک ایسی يُوَافِقُهَا عَبْدٌ مُسْلِمٌ قَائِمٌ يُصَلِّي گھڑی ہے کہ جس کو جو مسلمان بھی ایسی حالت فَسَأَلَ اللهَ خَيْرًا إِلَّا أَعْطَاهُ وَقَالَ میں پالے گا کہ وہ کھڑا ہو کر نماز پڑھتا ہو گا، پھر وہ اللہ سے جو بھلائی بھی مانگے تو وہ اس کو ضرور عطا بِيَدِهِ وَوَضَعَ أَنْمُلَتَهُ عَلَى بَطْنِ کرے گا اور آپ نے اپنے ہاتھ سے اشارہ کر کے الْوُسْطَى وَالْخِنْصَرِ۔ قُلْنَا يُزَهِدُهَا۔ بتایا۔ اپنے انگوٹھے کی پور اپنی درمیانی انگلی اور أطرافه : ٩٣٥، ٦٤٠٠- چھنگلی کے درمیان رکھی۔ ہم نے سمجھا کہ آپؐ کا مطلب یہ ہے کہ وہ گھڑی تھوڑی دیر رہتی ہے۔ ٥٢٩٥: وَقَالَ الْأُوَيْسِيُّ حَدَّثَنَا ۵۲۹۵: اور اُویسی نے کہا: ہمیں ابراہیم بن سعد إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ شُعْبَةَ بْنِ نے بتایا۔ انہوں نے شعبہ بن حجاج سے، شعبہ