صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 207
صحیح البخاری جلد ۱۳ ٢٠٧ ۶۸ - كتاب الطلاق ٥٢٦٨ : حَدَّثَنَا فَرْوَةُ بْنُ أَبِي الْمَغْرَاءِ ۵۲۶۸ فروہ بن ابی المغراء نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ که علی بن مسہر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ہشام عُرْوَةَ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ بن عروہ سے ، ہشام نے اپنے باپ سے، اُن کے عَنْهَا قَالَتْ كَانَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ باپ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُحِبُّ الْعَسَلَ وَالْحَلْوَاءَ کی۔ کہتی تھیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم شہد اور وَكَانَ إِذَا انْصَرَفَ مِنَ الْعَصْرِ دَخَلَ میٹھا پسند کرتے تھے اور جب عصر کی نماز سے عَلَى نِسَائِهِ فَيَدْنُوَ مِنْ إِحْدَاهُنَّ فارغ ہو جاتے تو اپنی ازواج کے پاس جاتے اور فَدَخَلَ عَلَى حَفْصَةَ بِنْتِ عُمَرَ ان میں سے ایک کے پاس بیٹھ کر باتیں بھی فَاحْتَبَسَ أَكْثَرَ مَا كَانَ يَحْتَبِسْ کرتے۔ آپ حفصہ بنت عمر کے پاس گئے اور فَغِرْتُ فَسَأَلْتُ عَنْ ذَلِكَ فَقِيْلَ لِي وہاں اس سے زیادہ دیر ٹھہرے جو عموماً آپ ٹھہرا أَهْدَتْ لَهَا امْرَأَةٌ مِنْ قَوْمِهَا عُكَةَ کرتے تھے۔ میں نے اس سے غیرت کھائی اور نے اس کی وجہ دریافت کی۔ مجھے بتایا گیا کہ عَسَلٍ فَسَقَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ میں نے اس عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْهُ شَرْبَةً فَقُلْتُ أَمَا حفصہ کی قوم کی ایک عورت نے اُن کو شہد کا ایک کیا ہدیہ دیا اور اُنہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم وَاللَّهِ لَنَحْتَالَنَّ لَهُ فَقُلْتُ لِسَوْدَةَ بِنْتِ زَمْعَةَ إِنَّهُ سَيَدْنُوْ مِنْكِ فَإِذَا دَنَا مِنْكِ کو شہد کا کچھ شربت پلایا۔ میں نے کہا: اللہ کی قسم ! میں بھی آپ کے لئے حیلہ کروں گی۔ میں نے سودہ فَقُوْلِي أَكَلْتَ مَغَافِيْرَ فَإِنَّهُ سَيَقُوْلُ بنت زمعہ سے کہا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم لَكِ لَا فَقُوْلِي لَهُ مَا هَذِهِ الرِّيْحُ الَّتِي اب تمہارے پاس آئیں گے جب تمہارے پاس أَجِدُ مِنْكَ؟ فَإِنَّهُ سَيَقُوْلُ لَكِ سَقَتْنِي آئیں تو تم کہنا آپ نے بینگ کھائی ہے تو وہ تم سے حَفْصَةُ شَرْبَةَ عَسَلٍ فَقُوْلِي لَهُ کہیں گے نہیں۔ پھر تم اُن سے کہنا: یہ کیا بو ہے جَرَسَتْ نَحْلُهُ الْعُرْفُطَ وَسَأَقَوْلُ جو میں آپ سے محسوس کر رہی ہوں ؟ وہ ذَلِكِ وَقُوْلِي أَنْتِ يَا صَفِيَّةُ ذَاكِ۔ کہیں گے کہ حفصہ نے مجھے شہد کا شربت پلایا قَالَتْ تَقُوْلُ سَوْدَةُ فَوَاللَّهِ مَا هُوَ إِلَّا ہے۔ تم کہنا: اس شہد کی مکھی نے عُرفظ کے ؟ وہ تم سے تم سے