صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 208 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 208

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۲۰۸ ۶۸ - كتاب الطلاق أَنْ قَامَ عَلَى الْبَابِ فَأَرَدْتُ أَنْ أُبَادِئَهُ درخت کا رس چوسا ہے اور میں بھی یہی کہوں بِمَا أَمَرْتَنِي بِهِ فَرَقًا مِنْكِ فَلَمَّا دَنَا گی اور صفیہ! تم بھی ایسا ہی کہنا۔ حضرت عائشہ مِنْهَا قَالَتْ لَهُ سَوْدَةُ يَا رَسُوْلَ اللهِ نے کہا: سودہ کہتی تھیں: اللہ کی قسم! ابھی تھوڑی أَكَلْتَ مَغَافِيْرَ قَالَ لَا۔ قَالَتْ فَمَا دیر گزری تھی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آن هَذِهِ الرِّيحُ الَّتِي أَجِدُ مِنْكَ؟ قَالَ کھڑے ہوئے اور میں نے تمہارے ڈر سے یہ چاہا سَقَتْنِي حَفْصَةُ شَرْبَةَ عَسَلٍ فَقَالَتْ کہ جو بات تم نے مجھ سے کہی تھی وہ جھٹ پہلے جَرَسَتْ نَحْلُهُ الْعُرْفُطَ فَلَمَّا دَارَ ہی آپ سے کہہ دوں (مگر کہہ نہ سکی۔) جب إِلَيَّ قُلْتُ لَهُ نَحْوَ ذَلِكَ۔ فَلَمَّا دَارَ آپ اُن کے نزدیک آئے تو سودہ نے آپ سے إِلَى صَفِيَّةَ قَالَتْ لَهُ مِثْلَ ذَلِكَ فَلَمَّا کہا: یا رسول اللہ ! آپ نے کہیں ہینگ کھائی ہے ؟ دَارَ إِلَى حَفْصَةَ قَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ آپؐ نے فرمایا: نہیں۔ سودہ نے کہا: پھر یہ کیا بو ہے جو میں آپ سے محسوس کرتی ہوں؟ آپؐ نے أَلَا أَسْقِيْكَ مِنْهُ؟ قَالَ لَا حَاجَةَ لِي فرمایا: حفصہ نے مجھے شہد کا شربت پلایا ہے۔ تب فِيْهِ۔ قَالَتْ تَقُوْلُ سَوْدَةُ وَاللَّهِ لَقَدْ سودہ نے کہا: اس شہد کی مکھی نے عُرفظ کا رس حَرَمْنَاهُ قُلْتُ لَهَا اسْكُتِي۔ چوسا ہے۔ جب آپ چکر لگا کر میرے پاس آئے میں نے آپ سے یہی کہا اور جب صفیہ کے پاس گئے اُنہوں نے بھی یہی کہا۔ جب حفصہ کے پاس ( دوسرے دن) چکر لگاتے ہوئے گئے انہوں نے پوچھا: یا رسول اللہ ! کیا میں آپ کو شہد کا شربت نہ پلاؤں؟ آپ نے فرمایا: مجھے اس کی ضرورت نہیں۔ حضرت عائشہ کہتی تھیں: سودہ کہنے لگیں: اللہ کی قسم ! ہم نے آپ کو شہد سے محروم کیا۔ میں نے کہا: چپ رہو ۔ أطرافه : ٤٩١۱۲ ، ٥٢١٦ ، ٥٢٦٧ ، ٥٤٣١ ، ٥٥٩٩، ٥٦١٤ ، ٥٦٨٢ ، ٦٦٩١، ٦٩٧٢-