صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 205
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۲۰۵ ۶۸ - كتاب الطلاق بَاب : لِمَ تُحَرِّمُ مَا أَحَلَّ اللَّهُ لَكَ ( التحريم : ٢) تم کیوں وہ حرام قرار دیتے ہو جو اللہ نے تمہارے لئے حلال کیا ہے ؟ ٥٢٦٦: حَدَّثَنِي الْحَسَنُ بْنُ صَبَّاح ۵۲۶۶: حسن بن صباح نے مجھ سے بیان کیا۔ سَمِعَ الرَّبِيعَ بْنَ نَافِعٍ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ انہوں نے ربیع بن نافع سے سنا کہ معاویہ (بن عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ يَعْلَى (سلام) نے ہم سے بیان کیا۔ معاویہ نے بچی بن بْنِ حَكِيمٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ أَنَّهُ ابی کثیر سے بچی نے یعلی بن حکیم سے، یعلی نے أَخْبَرَهُ أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُوْلُ إِذَا سَعید بن جبیر سے روایت کی کہ وہ انہیں خبر دیتے حَرَّمَ امْرَأَتَهُ لَيْسَ بِشَيْءٍ وَقَالَ لَقَدْ تھے کہ اُنہوں نے حضرت ابن عباس سے سنا وہ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أَسْوَةٌ حَسَنَةٌ کہتے تھے: اگر کوئی اپنی بیوی وی سے یوں کہے کہ تو (الاحزاب: (۲۲) مجھ پر حرام ہے تو اُس سے کچھ نہیں ہوتا اور طرفه: ٤٩١١ - R اُنہوں نے کہا: تمہارے لئے رسول اللہ میں اچھا نمونہ ہے۔ ٥٢٦٧ : حَدَّثَنِي الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ ۵۲۶۷ : حسن بن محمد بن صباح نے مجھ سے بیان بْنِ صَبَّاحٍ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ عَنِ ابْنِ کیا کہ حجاج (بن محمد اعور) نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں جُرَيْجٍ قَالَ زَعَمَ عَطَاءٌ أَنَّهُ سَمِعَ نے ابن جریج سے، ابن جریج نے کہا: عطاء (بن عُبَيْدَ بْنَ عُمَيْرٍ يَقُوْلُ سَمِعْتُ عَائِشَةَ البی رباح) نے کہا: انہوں نے عبید بن عمیر سے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ سنا۔ وہ کہتے تھے: میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَمْكُثُ عِنْدَ زَيْنَبَ ابْنَةِ جَحْشٍ وَيَشْرَبُ عِنْدَهَا عَسَلًا عنہا سے سنا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم حضرت زینب بنت جحش کے پاس ٹھہر جایا کرتے تھے اور وہاں と شہد پیا کرتے تھے۔ میں نے اور حفصہ نے مل کر فَتَوَاصَيْتُ أَنَا وَحَفْصَةُ أَنَّ أَيَّتَنَا آپس میں مشورہ کیا کہ ہم میں سے جس کے پاس دَخَلَ عَلَيْهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ في صلی اللہ علیہ وسلم آئیں، تو وہ یوں کہے: میں وَسَلَّمَ فَلْتَقُلْ إِنِّي لَأَجِدُ مِنْكَ رِيحَ آپ سے ہینگ کی بو محسوس کرتی ہوں۔ آپؐ نے