صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 204 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 204

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۳۰۴۴ ۶۸ - كتاب الطلاق أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ نے ہم سے بیان کیا کہ ہشام بن عروہ نے ہمیں أَبِيْهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ طَلَّقَ رَجُلٌ بتایا۔ انہوں نے اپنے باپ سے ، اُن کے باپ نے امْرَأَتَهُ فَتَزَوَّجَتْ زَوْجًا غَيْرَهُ فَطَلَّقَهَا حضرت عائشہ سے روایت کی۔ وہ کہتی تھیں: ایک وَكَانَتْ مَعَهُ مِثْلُ الْهُدْبَةِ فَلَمْ تَصِل مرد نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی۔ اس عورت مِنْهُ إِلَى شَيْءٍ تُرِيدُهُ فَلَمْ يَلْبَتْ أَنْ نے اُس کے سوا کسی اور مرد سے شادی کر لی۔ پھر طَلَّقَهَا فَأَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اُس نے بھی اُس کو طلاق دے دی اور اُس کا وَسَلَّمَ فَقَالَتْ يَا رَسُوْلَ اللهِ إِنَّ کپڑے کے حاشیہ کی طرح تھا۔ اور اُس سے وہ زَوْجِي طَلَّقَنِي وَإِنِّي تَزَوَّجْتُ زَوْجًا کچھ بھی مقصد حاصل نہ کر سکی جو وہ چاہتی تھی۔ غَيْرَهُ فَدَخَلَ بِي وَلَمْ يَكُنْ مَعَهُ إِلَّا پھر جلد ہی اس نے اس عورت کو طلاق دے مِثْلُ الْهُدْبَةِ فَلَمْ يَقْرَبْنِي إِلَّا هَنَةً دی۔ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی اور کہنے وَاحِدَةً لَمْ يَصِلْ مِنِّي إِلَى شَيْءٍ لگی: یا رسول اللہ ! میرے خاوند نے مجھے طلاق أَفَأَحِلُّ لِزَوْجِي الْأَوَّلِ؟ فَقَالَ رَسُوْلُ دے دی تھی اور میں نے اُس کے سوا ایک اور اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَحِلَّيْنَ خاوند سے شادی کی وہ مجھ سے ہم بستر ہوا اور اس لِزَوْجِكِ الْأَوَّلِ حَتَّى يَذُوقَ الْآخَرُ کا تو کپڑے کے حاشیہ کی طرح تھا۔ اور وہ ایک ہی عُسَيْلَتَكِ وَتَذُوْقِي عُسَيْلَتَهُ۔ بار کچھ ایسے ہی میرے ساتھ رہا کہ مجھ سے کچھ کر نہ سکا، تو کیا میں اپنے پہلے خاوند کے لئے جائز ہوں گی؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم اپنے پہلے خاوند کے لئے اس وقت تک جائز نہیں ہو سکتی جب تک یہ دوسر ا تمہارا مزہ نہ اٹھائے اور تم اس کا مزہ نہ اٹھاؤ۔ أطرافه : ٢٦٣٩، ٥٢٦٠، ٥٢٦١، ۵۳۱۷، ٥۷۹۲، ٥٨٢٥، ٦٠٨٤۔ ا۔ فتح الباری مطبوعہ انصاریہ میں اس جگہ لفظ ” و تحان ہے۔ ( فتح الباری جزء 9 حاشیہ صفحہ ۴۶۰) ترجمہ اسکے مطابق ہے۔