صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 201 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 201

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۲۰۱ ۶۸ - كتاب الطلاق طلاق ایک ایسی چیز ہے جسے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے أَبْغَضُ الحلال قرار دیا ہے۔ یعنی جائز اور حلال چیزوں میں سے سب سے زیادہ مکر دہ اور ناپسندیدہ چیز۔ ( تفسير كبير ، تفسير سورة البقرة زير آيت الطلاق مرتن ۔۔۔۔ جلد ۲ صفحه ۵۱۴ تا ۵۱۹) بَابه : مَنْ خَيَّرَ أَزْوَاجَهُ جس نے اپنی عورتوں کو اختیار دیا وَقَوْلُ اللهِ تَعَالَى قُلْ لِأَزْوَاجِكَ إِن اور اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: اپنی بیویوں سے کہہ اگر وہ كُنتُنَ تُرِدْنَ الْحَيُوةَ الدُّنْيَا وَزِينَتَهَا دنیا کی زندگی اور اُس کی زینت چاہتی ہیں تو آؤ فَتَعَالَيْنَ اُمَتِّعَكُنَّ وَ اسَرْحُكُنَ سَرَاحًا میں تمہیں کچھ سامان دیئے دیتا ہوں اور تمہیں خوبی جَمِيلًا (الأحزاب : ٢٩) سے چھوڑ دیتا ہوں۔ ٥٢٦٢ : حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ ۵۲۶۲: عمر بن حفص بن غیاث) نے ہم سے حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَسُ حَدَّثَنَا بیان کیا کہ میرے باپ نے ہمیں بتایا کہ اعمش مُسْلِمٌ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ نے ہم سے بیان کیا کہ مسلم ( بن صبیح ابوالضحی) اللهُ عَنْهَا قَالَتْ خَيَّرَنَا رَسُوْلُ اللهِ نے ہمیں بتایا۔ مسلم نے مسروق سے، مسروق نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاخْتَرْنَا الله حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی، کہتی وَرَسُوْلَهُ فَلَمْ يَعُدَّ ذَلِكَ عَلَيْنَا شَيْئًا۔ تھیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم کو اختیار طرفه: ٥٢٦٣ دیا اور ہم نے اللہ اور اس کے رسول کو اختیار کیا اور یہ ہمارے متعلق کوئی طلاق نہیں شمار کی گئی۔ ٥٢٦٣ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۵۲۶۳: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ یچی (بن يَحْيَى عَنْ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا عَامِرٌ سعید قطان نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے اسماعیل عَنْ مَسْرُوقٍ قَالَ سَأَلْتُ عَائِشَةَ بن ابي خالد ) سے، عامر نے ہم سے بیان کیا۔ ا فتح الباری مطبوعہ انصاریہ میں ”نساء “ ہے۔ (فتح الباری جزء ۱ حاشیہ صفحہ ۴۵۵) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔