صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 189 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 189

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۱۸۹ ۶۸ - كتاب الطلاق سے ٥٢٥٥ : حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ۵۲۵۵ ابو ابونعیم (فضل بن دکین) نے ہم عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ غَسِيْلٍ عَنْ حَمْزَةَ بْنِ بیان کیا کہ عبد الرحمن بن عبد الرحمن بن غسيل ( بن سلیمان بن أَبِي أُسَيْدٍ عَنْ أَبِي أُسَيْدٍ رَضِيَ اللهُ عبد اللہ بن حنظلہ انصاری) نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں ابو أسيد عَنْهُ قَالَ خَرَجْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى الله نے حمزہ بن ابی اسید سے، حمزہ نے حضرت ابو رضی اللہ عنہ سے روایت کی اُنہوں نے کہا: ہم نبی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى انْطَلَقْنَا إِلَى حَائِط صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نکلے اور ا اور ایک باغ کو بن شراحیل کے گھر میں، اور اُس عورت کے يُقَالُ لَهُ الشَّوْطُ حَتَّى انْتَهَيْنَا إِلَى چلے گئے جسے شوط کہتے تھے۔ ہم دو باغوں میں حَائِطَيْنِ جَلَسْنَا بَيْنَهُمَا فَقَالَ النَّبِيُّ پہنچ کر اُن دونوں کے درمیان بیٹھ گئے نبی صلی اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اجْلِسُوْا هَا علیہ وسلم نے فرمایا: یہاں بیٹھ جاؤ اور آپ باغ میں هُنَا وَدَخَلَ وَقَدْ أُتِيَ بِالْجَوْنِيَّةِ گئے اور وہاں آپ کے پاس جون قبیلے کی ایک فَأُنْزِلَتْ فِي بَيْتٍ فِي نَخْلٍ فِي بَيْتِ عورت لائی گئی تھی اور اُسے ایک گھر میں جو کھجور کے باغ میں تھا ٹھہرایا گیا تھا یعنی امیمہ بنت نعمان أُمَيْمَةَ بِنْتِ النُّعْمَانِ بْنِ شَرَاحِيْلَ وَمَعَهَا دَايَتُهَا حَاضِنَةٌ لَهَا فَلَمَّا ساتھ اُس کی دایہ بھی تھی جو اُس کی کھلائی تھی۔ جب دَخَلَ عَلَيْهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس کے پاس گئے آپ نے وَسَلَّمَ قَالَ هَبِي نَفْسَكِ لِي قَالَتْ فرمایا: تم اپنے آپ کو ؟ پ کو مجھے ہبہ کر دو۔ وہ بولی: کیا وَهَلْ تَهَبُ الْمَلِكَةُ نَفْسَهَا لِلسُّوْقَةِ؟ بادشاہ زادی بھی اپنے تئیں بازاریوں کو ہبہ کیا کرتی قَالَ فَأَهْوَى بِيَدِهِ يَضَعُ يَدَهُ عَلَيْهَا ہے ؟ راوی نے کہا: آپ نے اپنا ہاتھ بڑھایا کہ لِتَسْكُنَ فَقَالَتْ أَعُوذُ بِاللهِ مِنْكَ۔ اس پر اپنا ہاتھ رکھیں تا کہ اس کی گھبراہٹ دور فَقَالَ قَدْ عُذْتِ بِمَعَادٍ ثُمَّ خَرَجَ ہو۔ وہ کہنے لگی: تم سے اللہ کی پناہ مانگتی ہوں۔ عَلَيْنَا فَقَالَ يَا أَبَا أُسَيْدِ اكْسُهَا آپؐ نے یہ سن کر فرمایا: تم نے ایک ایسے کی پناہ لی ہے جس کی پناہ لی جاتی ہے اور یہ کہہ کر آپ ہمارے رَازِقِيَّيْنِ وَأَلْحِقْهَا بِأَهْلِهَا ۔ رم پاس باہر آگئے اور فرمایا: ابو اسید اس کو ایک رازقی جوڑا پہننے کے لئے دو اور اس کے گھر والوں کے طرفه: ٥٢٥٧ پاس اس کو پہنچا دو۔