صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 174 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 174

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۱۷۴ ۶۷ - كتاب النكاح امْرَأَةٍ غُلَامًا يُقَاتِلُ فِي سَبِيلِ اللهِ حضرت سلیمان بن داؤد علیہما السلام نے فرمایا: فَقَالَ لَهُ الْمَلَكُ قُلْ إِنْ شَاءَ اللهُ فَلَمْ آج رات میں سو بیویوں کے پاس چکر لگاؤں گا اور يَقُلْ وَنَسِيَ فَأَطَافَ بِهِنَّ وَلَمْ تَلِدْ پھر ہر ایک عورت ایک لڑکا جنے گی جو اللہ کی راہ مِنْهُنَّ إِلَّا امْرَأَةٌ نِصْفَ إِنْسَانٍ قَالَ میں جہاد کرے گا۔ فرشتے نے اُن سے کہا: النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ قَالَ ان شاء اللہ کہے۔ مگر انہوں نے نہ کہا اور وہ بھول گئے تھے ۔ وہ اُن کے پاس گئے اور اُن میں سے إِنْ شَاءَ اللَّهُ لَمْ يَحْنَتْ وَكَانَ أَرْجَی کسی نے نہ جنا سوائے جنا سوائے ایک عورت کے وہ بھی لِحَاجَتِهِ۔ دھورا انسان۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر ان شاء اللہ کہتے تو قسم پوری ہوتی اور اُن کی أطرافه: ۲۸۱۹ ، ٣٤٢٤ ، ٦٦٣٩ ، ٦٧٢٠، ٧٤٦٩۔ حاجت براری کی زیادہ اُمید تھی۔ باب ۱۲۰ : لَا يَطْرُقْ أَهْلَهُ لَيْلًا کوئی اپنے گھر والوں کے پاس رات کو نہ آئے إِذَا أَطَالَ الْغَيْبَةَ مَخَافَةَ أَنْ يُخَوِّنَهُمْ اگر وہ دیر تک غائب رہے اس خوف سے کہ أَوْ يَلْتَمِسَ عَثَرَاتِهِمْ کہیں اُن کو خائن قرار دے یا ان کی لغزشوں کی جستجو کرے۔ ٥٢٤٣ : حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ :۵۲۴۳ ۵۲۴۳ آدم بن ابی ایاس) نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا مُحَارِبُ بْنُ دِثَارٍ قَالَ سَمِعْتُ کہ شعبہ نے ہمیں بتایا کہ محارب بن دثار نے ہم جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا سے بیان کیا۔ اُنہوں نے کہا: میں نے حضرت جابر قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے سنا۔ اُنہوں نے کہا: يَكْرَهُ أَنْ يَأْتِيَ الرَّجُلُ أَهْلَهُ طُرُوقًا ۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس بات کو برا سمجھتے تھے کہ کوئی شخص اپنے گھر والوں کے پاس رات کو آئے۔ أطرافه: ٤٤٣، ۱۸۰۱، ۲۰۹۷ ، ۲۳۰۹، ۲۳۸۵، ۲۳۹٤، ٢٤٠٦ ، ٢٤٧٠، ٢٦٠٣، ٢٦٠٤، ،٥٠٨٠، ٥٢٤٤ ، ۵۰۷۹ ،۴۰۵۲ ، ۳۰۹۰ ، ۳۰۸۹ ،۳۰۸۷ ،٢٨٦١، ٢٩٦٧ ،۲۷۱۸ -٥٢٤٥، ٥٢٤٦ ، ٥٢٤٧ ٥٣٦٧، ٦٣٨٧