صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 166 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 166

صحیح البخاری جلد ۱۳ قِلَّةِ الرِّجَالِ وَكَفْرَةِ النِّسَاءِ ١٦٦ ۶۷ - كتاب النكاح کی کمی اور عورتوں کے زیادہ ہونے کی وجہ سے اس کی پناہ میں رہیں گی ٥٢٣١ : حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ ۵۲۳۱: حفص بن عمر حوضی نے ہم سے بیان کیا الْحَوْضِيُّ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ کہ ہشام نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے قتادہ سے، أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ لَأُحَدِّثَنَّكُمْ قتادہ نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت حَدِيثًا سَمِعْتُهُ مِنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى کی۔ اُنہوں نے کہا: میں تم سے ایک بات بیان اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يُحَدِّثُكُمْ بِهِ أَحَدٌ کرتا ہوں جو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم غَيْرِي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ سے سنی تھی۔ میرے سوا کوئی بھی تم کو وہ بات عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ مِنْ أَشْرَاطِ نہیں بتائے گا۔ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم السَّاعَةِ أَنْ يُرْفَعَ الْعِلْمُ وَيَكْثُرَ الْجَهْلُ سے سنا۔ آپؐ فرماتے تھے: اس گھڑی کی نشانیوں وَيَكْثُرَ الزِّنَا وَيَكْفُرَ شُرْبُ الْخَمْرِ میں سے یہ بھی ہے کہ علم اٹھا لیا جائے گا اور وَيَقِلَّ الرِّجَالُ وَيَكْثُرَ النِّسَاءُ حَتَّی جہالت بہت پھیل جائے گی اور زنا بھی کثرت يَكُونَ لِخَمْسِينَ امْرَأَةَ الْقَيِّمُ الْوَاحِدُ سے ہو گا اور شراب نوشی بھی کثرت سے ہو گی اور مرد کم ہو جائیں گے اور عورتیں بڑھ جائیں گی أطرافه: ۸۰، ۸۱، ۵۰۷۷، ۶۸۰۸ یہاں تک نوبت پہنچ جائے گی کہ پچاس عورتوں کا ایک ہی سر پرست ہو گا۔ تشريح : يَقِلُّ الرِّجَالُ وَيَكْفُرُ النساء : مرد م ہو جائیںگے اور عورتیں بہت ہو جائیں گی۔ حضرت سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب فرماتے ہیں: کسی قوم کی تباہی کے اسباب میں سے فقدان علم کو بھی شمار کیا گیا ہے۔ دوسری حدیث میں فرمایا کہ اس گھڑی کی علامتوں میں سے یہ بھی ہے کہ عورتیں بہت ہو جائیں گی اور آدمی گھٹ جائیں گے ۔ ایک زمانہ وہ تھا کہ مسلمان قرون مظلمہ میں تاریک یورپ و جاہل ایشیا کے معلم ورہنما تھے اور ایک زمانہ یہ ہے کہ وہ اپنی جہالت کی وجہ سے جابجا مطعون ہیں۔ عفت و طہارت جو ان کے لئے مایہ ناز تھی