صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 150 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 150

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۱۵۰ ۶۷ - كتاب النكاح حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ سُفْيَانَ حَدَّثَنَا ابو اسامہ نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے سفیان أَيُّوبُ وَخَالِدٌ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ (توری) سے روایت کی کہ ہمیں ایوب (سختیانی) اور خالد (حذاء) نے بتایا۔ انہوں نے ابو قلابہ أَنَسٍ قَالَ مِنَ السُّنَّةِ إِذَا تَزَوَّجَ الرَّجُلُ سے، ابو قلابہ نے حضرت انس سے روایت کی۔ الْبِكْرَ عَلَى الثَّيِّبِ أَقَامَ عِنْدَهَا سَبْعًا اُنہوں نے کہا: سنت یہ ہے کہ جب کوئی مرد ثیبہ وَقَسَمَ وَإِذَا تَزَوَّجَ الطَّيِّبَ عَلَى الْبِكْرِ کے ہوتے ہوئے کنواری سے شادی کرے تو اس أَقَامَ عِنْدَهَا ثَلَاثًا ثُمَّ قَسَمَ قَالَ أَبُو کے پاس سات دن ٹھہرے اور پھر باری مقرر قِلَابَةَ وَلَوْ شِئْتُ لَقُلْتُ إِنَّ أَنَسًا کرے اور جب باکرہ کے ہوتے ہوئے شیبہ سے رَفَعَهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نکاح کرے تو اُس کے پاس تین دن رہے پھر وَسَلَّمَ۔ وَقَالَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا باری مقرر کرے۔ ابو قلابہ نے کہا: اگر میں سُفْيَانُ عَنْ أَيُّوبَ وَخَالِدٍ قَالَ خَالِدٌ چاہوں تو یہ تو یہ کہہ دوں کہ حضرت انس نے اس حدیث کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچایا ہے۔ اور وَلَوْ شِئْتُ لَقُلْتُ رَفَعَهُ إِلَى النَّبِيِّ عبد الرزاق نے کہا کہ ہمیں سفیان ثوری) نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ طرفه: ٥٢١٣۔ ایوب اور خالد سے روایت کرتے ہوئے بتایا، خالد نے کہا: اگر میں چاہوں تو یہ کہہ دوں کہ اُنہوں نے اس حدیث کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچایا ہے۔ بَاب ۱۰۲ : مَنْ طَافَ عَلَى نِسَائِهِ فِي غُسْلٍ وَاحِدٍ جو ایک ہی غسل سے اپنی سب عورتوں کے پاس سے ہو آئے ٥٢١٥ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ ۵۲۱۵ : ہمیں عبد الا علی بن حماد نے بتایا کہ ہم حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ سے یزید بن زریع نے بیان کیا کہ سعید بن ابی عَنْ قَتَادَةَ أَنَّ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ حَدَّثَهُمْ عروبہ) نے قتادہ سے روایت کرتے ہوئے ہمیں أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بتایا کہ حضرت انس بن مالک نے اُن سے فرمایا: كَانَ يَطُوفُ عَلَى نِسَائِهِ فِي اللَّيْلَةِ في صلى اللہ علیہ وسلم ایک ہی رات میں اپنی تمام