صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 137
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۱۳۷ ۶۷ - كتاب النكاح ٥١٩٩ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِل ۵۱۹۹ : محمد بن مقاتل (مروزی) نے ہم سے بیان أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا الْأَوْزَاعِيُّ کیا کہ عبد اللہ (بن مبارک) نے ہمیں خبر دی کہ قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ قَالَ اوزاعی نے ہمیں بتایا، اُنہوں نے کہا: چی بن ابی کثیر نے مجھ سے بیان کیا۔ بچی نے کہا: مجھ سے حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ابوسلمہ بن عبد الرحمن نے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرِو بْنِ مجھ سے حضرت عبد اللہ بن عمرو بن عاص نے الْعَاصِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى بیان کیا۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا عَبْدَ اللَّهِ أَلَمْ أَخْبَرْ وَسلم نے فرمایا: عبد اللہ ! کیا مجھے نہیں بتایا گیا کہ تم أَنَّكَ تَصُومُ النَّهَارَ وَتَقُومُ اللَّيْلَ؟ دن کو روزہ رکھتے اور رات کو کھڑے عبادت قُلْتُ بَلَى يَا رَسُولَ اللهِ۔ قَالَ فَلَا کرتے رہتے ہو۔ میں نے کہا: ہاں یا رسول اللہ ۔ تَفْعَلْ صُمْ وَأَفْطِرْ وَقُمْ وَلَمْ فَإِنَّ آپ نے فرمایا: ایسا نہ کرو۔ روزے بھی رکھو اور افطار بھی کرو۔ رات کو اُٹھ کر عبادت بھی کرو اور لِجَسَدِكَ عَلَيْكَ حَقًّا وَإِنَّ لِعَيْنِكَ سو بھی رہو۔ کیونکہ تمہارے جسم کا بھی تم پر ایک عَلَيْكَ حَقًّا وَإِنَّ لِزَوْجِكَ عَلَيْكَ حق ہے اور تمہاری آنکھ کا بھی تم پر حق ہے اور حَقًّا۔ تمہاری بیوی کا بھی تم پر حق ہے۔ أطرافه: ۱۱۳۱ ، ۱۱۵۲ ، ۱۱۵۳ ، ۱۹۷۴ ، ۱۹۷۵ ، ۱۹۷۶، ۱۹۷۷، ۱۹۷۸، ۱۹۷۹، ۱۹۸۰، -٥٠٥، ٥٠٥، ٥٠٥٤، ٦١٣٤، ٦٢٧٧۲ ، ۳۲۰ ، ۳۴۱۹ ، ۳٤١٨ بَاب ۹۰ : الْمَرْأَةُ رَاعِيَةٌ فِي بَيْتِ زَوْجِهَا عورت اپنے خاوند کے گھر میں پاسبان ہے ٥٢٠٠ : حَدَّثَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا ۵۲۰۰ عبد ان نے ہم سے بیان کیا کہ عبد اللہ عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ عَنْ ( بن مبارک) نے ہمیں خبر دی کہ موسیٰ بن عقبہ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا نے ہمیں بتایا۔ موسیٰ نے نافع سے، نافع نے حضرت عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ابن عمر رضی اللہ عنہما سے، حضرت ابن عمرؓ نے نبی كُلُّكُمْ رَاعٍ وَكُلُّكُمْ مَسْئُولٌ عَنْ صلى اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ آپؐ نے فرمایا: رَعِيَّتِهِ وَالْأَمِيرُ رَاعٍ وَالرَّجُلُ رَاعٍ عَلَی تم میں سے ہر ایک نگر ان ہے اور تم میں سے ہر