صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 110
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۱۱۰ ۶۷ - كتاب النكاح عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا سے روایت کی۔ اُنہوں نے کہا: میں نے حضرت يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے سنا، وہ کہتے تھے: وَسَلَّمَ أَجِيبُوا هَذِهِ الدَّعْوَةَ إِذَا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس دعوت دُعِيتُمْ لَهَا قَالَ كَانَ عَبْدُ اللَّهِ يَأْتِي کو قبول کیا کرو جب تمہیں اس کے لیے بلایا جائے۔ الدَّعْوَةَ فِي الْعُرْسِ وَغَيْرِ الْعُرْسِ نافع نے کہا: حضرت عبداللہ بن عمر) شادی وغیرہ کی دعوت میں جایا کرتے تھے جبکہ وہ وَهُوَ صَائِمٌ۔ طرفه: ٥١٧٣۔ روزہ دار بھی ہوتے۔ بَاب ٧٥ : ذَهَابُ النِّسَاءِ وَالصَّبْيَانِ إِلَى الْعُرْسِ عورتوں اور بچوں کا شادی میں جانا ٥١٨٠ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ ۵۱۸۰ : عبد الرحمن بن مبارک نے ہم سے بیان الْمُبَارَكِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا کیا کہ عبد الوارث (بن سعید) نے ہمیں بتایا کہ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ عبد العزیز بن صہیب نے ہمیں بتایا، اُنہوں نے مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ أَبْصَرَ النَّبِيُّ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نِسَاءً وَصِبْيَانًا کی ۔ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کچھ مُقْبِلِينَ مِنْ عُرْسٍ فَقَامَ مُمْتَنَّا فَقَالَ عورتوں اور بچوں کو شادی سے آتے ہوئے دیکھا اللَّهُمَّ أَنْتُمْ مِنْ أَحَبِّ النَّاسِ إِلَيَّ۔ آپ خوشی سے اُٹھ کھڑے ہوئے اور فرمایا: بارے خدایا، تم مجھے تمام لوگوں سے پیارے ہو۔ طرفه: ٣٧٨٥ بَاب ٧٦ : هَلْ يَرْجِعُ إِذَا رَأَى مُنْكَرًا فِي الدَّعْوَةِ کیا وہ لوٹ جائے جب دعوت میں کوئی ناپسندیدہ بات دیکھے رم وَرَأَى ابْنُ مَسْعُودٍ صُورَةً فِي الْبَيْتِ اور حضرت ابن مسعود نے نے گھر میں تصویر دیکھی فَرَجَعَ وَدَعَا ابْنُ عُمَرَ أَبَا أَيُّوبَ اور وہ لوٹ گئے اور حضرت ابن عمرؓ نے حضرت فَرَأَى فِي الْبَيْتِ سِتْرًا عَلَى الْجِدَارِ ابو ایوب کو بلایا اور انہوں نے گھر میں دیوار پر پردہ فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ غَلَبَنَا عَلَيْهِ النِّسَاءُ دیکھا اور حضرت ابن عمرؓ کہنے لگے : عورتوں نے