صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 108
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۷۰۱ ۶۷ - كتاب النكاح عَنْ أَشْعَثَ فِي إِفْشَاءِ السَّلَامِ۔ زین پوشوں اور قسی کے استبرق کے اور دیباج سے (ریشم) کے استعمال کرنے سے روکا۔ (ابوالا حوص کی طرح) ابو عوانہ اور شیبانی نے بھی اشعث سے عام طور پر سب لوگوں کو سلام کرنے کے متعلق روایت کی ہے۔ أطرافه: ۱۲۳۹، ٢٤٤٥ ، ٥٦٣٥ ، ٥٦٥٠، ٥٨٣٨ ، ٥٨٤٩ ، ٥٨٦٣ ، ٦٢٢٢، ٦٢٣٥، ٦٦٥٤- ٥١٧٦ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ۵۱۷۶: قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ عَنْ عبد العزيز بن ابی حازم نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ ابو حازم سے، ابو حازم نے حضرت سہل بن دَعَا أَبُو أُسَيْدٍ السَّاعِدِيُّ رَسُولَ اللَّهِ سے روایت کی۔ اُنہوں نے کہا: ابو اسید ساعدی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنی شادی میں ابن سعد صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي عُرْسِهِ دعوت دی اور ان کی بیوی ہی ان دنوں ان کے وَكَانَتِ امْرَأَتُهُ يَوْمَئِذٍ خَادِمَهُمْ وَهِيَ گھر کا کام کاج کرتی تھیں اور وہ اس وقت دلہن بھی الْعَرُوسُ قَالَ سَهْلَ تَدْرُونَ مَا سَقَتْ تھیں۔ حضرت سہل نے کہا: تم جانتے ہو کہ اس نے رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کس مشروب سے أَنْقَعَتْ لَهُ تَمَرَاتٍ مِنَ اللَّيْلِ فَلَمَّا تواضع کی؟ اس نے آپ کے لئے رات کو کھجوریں أَكَلَ سَقَتْهُ إِيَّاهُ۔ أطرافه: ۵۱۸۲، ۵۱۸۳، ٠۵۹۱، ٥٥٩٧، ٦٦٨٥ بھگو چھوڑیں جب آپ کھانا کھا چکے تو اس نے آپ کو وہی (مشروب) پلایا۔ بَاب ۷۲ : مَنْ تَرَكَ الدَّعْوَةَ فَقَدْ عَصَى اللَّهَ وَرَسُولَهُ جس نے دعوت کو قبول نہ کیا تو اس نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی ٥١٧٧ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ۵۱۷۷: عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ ا مصر و شام میں سسر کے بنے جانے والے کپڑے جن پر تریج کی شکلیں ہوتی تھیں۔ (قاموس الوحید۔ قش) موٹا ریشمی کپڑا۔ (قاموس الوحید- الاستبرق) ریشمین قیمتی کپڑا جس کا تانا باناریشم کا ہوتا ہے۔ پڑا جس کا تانا بانار یتیم کا ہوتا ہے۔ (قاموس الوحید - دیج)