صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 107
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۱۰۷ ۶۷ - كتاب النكاح أَحَدُكُمْ إِلَى الْوَلِيمَةِ فَلْيَأْتِهَا۔ فرمایا: جب تم میں سے کوئی ولیمہ کے لیے بلایا طرفه: ٥١٧٩ جائے تو وہ اس میں آئے۔ ٥١٧٤ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى :۵۱۷۴ مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ یچی (بن عَنْ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنِي مَنْصُورٌ عَنْ سعید قطان نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے سفیان أَبِي وَائِلٍ عَنْ أَبِي مُوسَى عَنِ النَّبِيِّ (ثوری) سے روایت کی۔ اُنہوں نے کہا: مجھے منصور صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فَكُوا (بن معمر) نے بتایا۔ اُنہوں نے ابو وائل سے، الْعَانِيَ وَأَجِيبُوا الدَّاعِيَ وَعُودُوا ابو وائل نے حضرت ابوموسیٰ اشعریؓ) سے، حضرت ابو موسیٰ اشعریؓ) نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم الْمَرِيضَ۔ سے روایت کی۔ آپ نے فرمایا: قیدی کو چھڑاؤ اور دعوت پر بلانے والے کی دعوت قبول کرو اور بیمار کی عیادت کرو۔ أطرافه: ٣٠٤٦ ، ٥٣٧٣، ٥٦٤٩، ٧١٧٣- ٥١٧٥: حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الرَّبِيعِ ۵۱۷۵: حسن بن ربیع نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنِ الْأَشْعَثِ ابو الاحوص (سلام بن سلیم) نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ سُوَيْدٍ قَالَ الْبَرَاءُ بْنُ نے اشعث (بن ابی شعثاء) سے، اشعث نے عَازِبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَمَرَنَا النَّبِيُّ معاویہ بن شوید سے روایت کی کہ حضرت براء صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِسَبْعٍ وَنَهَانَنا بن عازب رضی اللہ عنہا نے کہا: ہمیں نبی صلی اللہ عَنْ سَبْعِ أَمَرَنَا بِعِيَادَةِ الْمَرِيضِ وَاتَّبَاعِ علیہ وسلم نے سات باتوں کے کرنے کا حکم ا حکم دیا اور سات باتوں سے روکا۔ آپ نے ہمیں بیمار پرسی الْجِنَازَةِ وَتَشْمِيتِ الْعَاطِسِ وَإِبْرَارِ کرنے اور جنازوں کے ساتھ جانے اور چھینک الْمُقْسِمِ وَنَصْرِ الْمَظْلُومِ وَإِفْشَاءِ مارنے والے کو دعا دینے اور قسم پوری کرنے اور السَّلَامِ وَإِجَابَةِ الدَّاعِي، وَنَهَانَا عَنْ مظلوم کی مدد کرنے اور عام طور پر سب کو سلام خَوَاتِيمِ الذَّهَبِ وَعَنْ آنِيَةِ الْفِضَّةِ کرنے اور دعوت کرنے والے کی دعوت قبول وَعَنِ الْمَيَائِرِ وَالْقَسِيَّةِ وَالْإِسْتَبْرَقِ کرنے کا حکم دیا اور آپ نے ہمیں سونے وَالدِّيباج۔ تَابَعَهُ أَبُو عَوَانَةَ وَالشَّيْبَانِيُّ کی انگوٹھیاں پہنے اور چاندی کے برتن اور ریشمی