صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 96 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 96

صحیح البخاری جلد ۱۳ १५ ۶۷ - كتاب النكاح فَكَانَتْ وَلِيمَتَهُ فَقَالَ الْمُسْلِمُونَ دیا گیا تو یہ آپ کا ولیمہ تھا۔ مسلمان کہنے لگے : آیا إِحْدَى أُمَّهَاتِ الْمُؤْمِنِينَ أَوْ مِمَّا یہ امہات المومنین میں سے ایک ہوں گی یا اُن مَلَكَتْ يَمِينُهُ؟ فَقَالُوا إِنْ حَجَبَهَا فَهِيَ لونڈیوں میں سے ہیں جن کے آپؐ معاہدے کی مِنْ أُمَّهَاتِ الْمُؤْمِنِينَ وَإِنْ لَّمْ يَحْجُبُهَا رو سے جائز طور پر مالک ہوئے ہیں۔ انہوں نے فَهِيَ مِمَّا مَلَكَتْ يَمِينُهُ فَلَمَّا ارْتَحَلَ کہا: اگر تو آپ نے ان کو پردہ میں رکھا تو وہ اُمہات المؤمنین میں سے ہوں گی اور اگر انہیں وَطَّأَ لَهَا خَلْفَهُ وَمَدَّ الْحِجَابَ بَيْنَهَا وَبَيْنَ النَّاسِ۔ پردہ میں نہ رکھا تو پھر وہ ان لونڈیوں میں سے ہی ہیں جن کے آپؐ معاہدے کی رُو سے جائز طور پر مالک ہوئے۔ جب آپ نے کوچ کیا تو آپ نے اپنے پیچھے حضرت صفیہ کے لئے جگہ درست کی اور ان کے اور لوگوں کے درمیان پردہ تان دیا۔ أطرافه ۳۷۱ ، ٦١٠ ، ۹٤٧، ۲۲۲۸، ۲۲۳۵، ۲۸۸۹ ، ۲۸۹۳، ٢٩۴۳، ٢٩٤٤، ٢٩٤٥، ،٣٠٨٦ ، ٣٣٦٧، ٣٦٤ ، ٤٠٨، ٤٠٨٤ ، ١٩٧ ، ٤١٩٨، ٤١٩٩ ، ۳۰۸۵ ،۲۹۹۱ ٤٢٠٠، ٤٢٠١، ٤٢١١ ، ٤٢١٢ ، ٤٢١٣، ٥١٦٩،٥٠٨٥ ٥٣٨٧، ٥٤٢٥، ٠٥٥٢٨ -٥٩٦٨، ٦١٨٥ ، ٦٣٦٣ ، ٦٣٦٩، ٧٣٣٣ بَاب ٦١ : الْبِنَاءُ بِالنَّهَارِ بِغَيْرِ مَرْكَبٍ وَلَا نِيرَانٍ دن کو رخصت نہ کیا جانا بغیر سواری کے اور بغیر آگ روشن کرنے کے ٥١٦٠ : حَدَّثَنِي فَرْوَةُ بْنُ أَبِي الْمَغْرَاءِ ۵۱۶۰ فروہ بن ابی مغراء نے مجھ سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ هِشَامٍ عَنْ عَلی بن مسہر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ہشام (بن أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا عروہ) سے، ہشام نے اپنے باپ سے، ان کے باپ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت قَالَتْ تَزَوَّجَنِي النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کی ۔ وہ کہتی تھیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے وَسَلَّمَ فَأَتَتْنِي أُمِّي فَأَدْخَلَتْنِي الدَّارَ شادی کی تو میری ماں میرے پاس آئیں اور مجھے فَلَمْ يَرُعْنِي إِلَّا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ گھر لے گئیں تو میں گھبراگئی کہ اچانک رسول اللہ