صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 91
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۹۱ ۶۷ - كتاب النكاح اخْبَرْتُهُ أَوْ أُخْبِرَ بِخُرُوجِهِمَا۔ دعا کرتیں۔ پھر واپس لوٹے تو دو آدمی دیکھے۔ آپ پھر لوٹ گئے۔ میں نہیں جانتا آیا میں نے آپ کو خبر دی یا کسی اور نے آپ کو خبر دی کہ وہ دونوں چلے گئے ہیں۔ أطرافه ٤٧٩١ ، ٤٧٩٢ ، ٤٧٩٣، ٤٧٩٤ ، ٥١٦٣، ٥١٦٦، ٥١٦٨، ۵۱۷۰، ۵۱۷۱، -٥٤٦٦، ٦٢٣٨ ، ٦٢٣٩، ٦٢٧١، ٧٤٢١ بَاب ٥٦: كَيْفَ يُدْعَى لِلْمُتَزَوِّجِ دُلہا کے لئے کیسے دعا کی جائے ٥١٥٥ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ۵۱۵۵ سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ هُوَ ابْنُ زَيْدٍ عَنْ ثَابِتٍ حماد نے جو کہ زید کے بیٹے ہیں ہمیں بتایا۔ انہوں عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ نے ثابت سے، ثابت نے حضرت انس رضی اللہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى عَلَى عنہ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ أَثَرَ صُفْرَةٍ حضرت عبد الرحمن بن عوف پر زردی کانشان دیکھا، فَقَالَ مَا هَذَا؟ قَالَ إِنِّي تَزَوَّجْتُ امْرَأَةً آپؐ نے فرمایا: یہ کیسی ہے ؟ انہوں نے کہا: میں نے عَلَى وَزْنِ نَوَاةٍ مِّنْ ذَهَبٍ۔ قَالَ بَارَكَ ایک عورت سے کھجور کی گٹھلی کے برابر سونے اللهُ لَكَ۔ أَوْلِمْ وَلَوْ بِشَاةٍ۔ کے عوض میں شادی کی ہے۔ آپؐ نے فرمایا: اللہ تمہارے لئے مبارک کرے۔ ولیمہ کرو، گو ایک ہی بکری سے سہی۔ أطرافه: ۲۰۴۹ ، ۲۲۹۳ ، ۳۷۸۱ ، ۳۹۳۷ ، ۵۰۷۲ ، ٥١٤٨ ، ٥١٥٣ ، ٥١٦٧، ٦٠٨٢، ٦٣٨٦۔ بَاب ٥٧ : الدُّعَاءُ لِلنِّسْوَةِ اللَّاتِي يَهْدِينَ الْعَرُوسَ وَلِلْعَرُوسِ اُن عورتوں کو دعا دینا جو دلہن کو گھر لے کر آئیں، نیز دلہن کو دعا دینا ٥١٥٦ : حَدَّثَنَا فَرْوَةُ بْنُ أَبِي الْمَغْرَاءِ ۵۱۵۲ فروہ بن ابی المغراء نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ هِشَامٍ عَنْ علی بن مسہر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ہشام (بن