صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 84 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 84

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۸۴ ۶۷ - كتاب النكاح بَاب ٤٧ : الْخُطْبَةُ خطبہ نکاح ٥١٤٦ : حَدَّثَنَا قَبِيصَةٌ حَدَّثَنَا ۵۱۴۶ : قبصہ (بن عقبہ ) نے ہم سے بیان کیا کہ سُفْيَانُ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ قَالَ سفیان (توری) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے زید بن سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ جَاءَ رَجُلَانِ اسلم سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: میں نے شخص مِنَ الْمَشْرِقِ فَخَطَبًا فَقَالَ النَّبِيُّ حضرت ابن عمرؓ سے سنا۔ وہ کہتے تھے: دو صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ مِنَ الْبَيَانِ مشرق کی طرف سے آئے اور ان دونوں نے تقریر کی۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بعض لَسِحْرًا۔ طرفه: ٥٧٦٧ تقریریں بھی جادو ہوتی ہیں۔ باب ٤٨ : ضَرْبُ الدُّ فِي النِّكَاحِ وَالْوَلِيمَةِ نکاح اور ولیمہ کے وقت ڈھولکی وغیرہ بجانا ٥١٤٧ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا بِشْرُ :۵۱۴۷ مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ بشر بن بْنُ الْمُفَضَّلِ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ ذَكْوَانَ مفضل نے ہمیں بتایا۔ خالد بن ذکوان نے ہم سے قَالَ قَالَتِ الرُّبَيعُ بِنْتُ مُعَوِّذِ بْنِ بیان کیا۔ انہوں نے کہا: حضرت ربیع بنت معوذ عَفْرَاءَ جَاءَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ بن عفراء کہتی تھیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم آئے اور جب میرا رخصتانہ کیا گیا تو آپ میرے پاس وَسَلَّمَ يَدْخُلُ حِينَ بُنِيَ عَلَيَّ اندر آئے اور میرے بستر پر اس طرح بیٹھ فَجَلَسَ عَلَى فِرَاشِي كَمَجْلِسِكَ گئے جیسے تم میرے پاس بیٹھے ہوئے ہو۔ تو اس مِنِّي فَجَعَلَتْ جُوَيْرِيَاتٌ لَنَا يَضْرِبْنَ وقت ہماری چند لڑکیاں دف بجانے لگیں اور بِالدُّقِ وَيَنْدُبْنَ مَنْ قُتِلَ مِنْ آبَائِي میرے ان بزرگوں کی تعریفیں کرنے لگیں جو يَوْمَ بَدْرٍ إِذْ قَالَتْ إِحْدَاهُنَّ وَفِينَا نَبِيٌّ جنگ بدر میں مارے گئے تھے۔ اتنے میں اُن میں يَعْلَمُ مَا فِي غَدٍ فَقَالَ دَعِي هَذِهِ سے ایک لڑکی نے کہا: ہم میں ایک ایسا نبی ہے جو ا فتح الباری مطبوعہ انصاریہ میں اس جگہ ”قد تحل “ ہے ) اس جگہ ”قد تحل “ ہے ( فتح الباری جزء ۹ حاشیہ صفحہ ۲۵۳) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔